حکومت گرانے کیلئے تحریک انصاف کا مولانا فضل الرحمان سے فوری رابطے کا فیصلہ

منگل 30 اپریل 2024 20:25

حکومت گرانے کیلئے تحریک انصاف کا مولانا فضل الرحمان سے فوری رابطے کا ..
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 30 اپریل2024ء) حکومت کو گرانے کیلئے تحریک انصاف نے مولانا فضل الرحمان سے فوری رابطے کا فیصلہ کر لیا ہے ۔

(جاری ہے)

ذرائع کے مطابقاحتجاجی تحریک میں شامل ہونے کے لیے مولانا فضل الرحمان کو باقاعدہ دعوت دی جائے گی ، مذاکراتی کمیٹی کے سربراہ اسد قیصر کی پارٹی ارکان سے رات گئے اہم مشاورت ہوگی۔گرینڈ الائنس میں شامل جماعتوں کے سربراہان سے بھی رابطے تیز کر دیئے گئے ،اسد قیصر نے پارٹی کی سینیئر قیادت سے مشاورت مکمل کر لی