فیصل آباد،ڈویژنل کبڈی ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام کوچنگ اینڈ ریفری کورس کل شروع ہوگا

جمعرات 20 جولائی 2017 18:29

فیصل آباد،ڈویژنل کبڈی ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام کوچنگ اینڈ ریفری ..
فیصل آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 20 جولائی2017ء) ڈویژنل کبڈی ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام کوچنگ اینڈ ریفری کورس کل بروز ہفتہ نیشنل ٹیکسٹائل یونیورسٹی فیصل آباد میں ہوگا کلاسز کاٹائم صبح 8بجے سے 2بجے بعد دوپہر ہوگا جس میں پروفیسر ڈاکٹر زبیدہ رئیس ،پروفیسر رفیق واہلہ ،ڈرائریکٹر سپورٹس G.

(جاری ہے)

Cیورنیورسٹی ، محمد سرور رانا سیکرٹری جنرل پاکستان کبڈی فیڈریشن پروفیسر عمران گل NTU، چوہدری اعجاز سیکرٹری پنجاب کبڈی ایسوسی ایشن رانا حماد قبال ڈسٹرکٹ سپورٹس آفیسر بادشاہ گل ڈائریکٹر ٹیکنیکل PKF، سلطان بری ، پروفیسر پرویز اختر اورعالمی مبصر طیب گیلانی لیکچر دیں گے آرگنائزز میں چوہدری جاویدکمال صدر ڈویژنل کبڈی اورچوہدری پرویز کموکا صدر ڈسٹرکٹ کبڈی ہوں گے صدر ڈویژنل کبڈی ایسوسی ایشن نے کورس کی رجسٹریشن کے لیے ایک روز کی آج تک توسیع کردی ہے۔

متعلقہ عنوان :