خورشید شاہ نے سپیکر قومی اسمبلی سے وزیر اعظم کی جانب سے دیئے گئے دستاویزات کا ریکارڈ مانگ لیا
جمعرات 20 جولائی 2017 18:57
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ نے سپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق کو خط لکھ دیا ہے جس کا متن یہ ہے کہ وزیراعظم نے اسمبلی فلور پر تقریر میں کیا دستاویزات دیں،جدہ کی فیکٹریوں کا ریکارڈ موجود ہے جبکہ وزیراعظم نے محاسبے کیلئے پارلیمانی کمیٹی کی بھی پیشکش کی تھی مگر شریف خاندان عدالت میں جواب دینے سے قاصر ہیں اور سپریم کورٹ میں وقت لینے کی کوشش کر رہے ہیں اور سپریم کورٹ کو جواب دینے کی بجائے حملے کئے جارہے ہیں۔
انہوں نے خط میں کہا کہ نوازشریف کے پاس دستاویزات نہیں جو دستاویزات سامنے لائے وہ جے آئی ٹی میں پیش ہوچکی ہیں اور ظفرحجازی پر ایف آئی اے اور نیب نے ٹمپرنگ کی تصدیق کی لیکن جس کے کہنے پر ٹمپرنگ کی گئی اس کو کچھ نہیں کہا گیا۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
امریکی سفیر سے آئین کی بالادستی، ملٹری کورٹس پر بات ہوئی، عمرایوب
-
خیبر پختونخوا میں حالیہ بارشوں نے تباہی مچا دی
-
لاہور ، بدنام زمانہ ڈکیت گینگ کے 2ارکان گرفتار
-
پاکستان امن کا گہوارہ نہ بنا تو ترقی وخوشحالی کے تمام تر خواب شرمندہ تعبیر نہیں ہوسکیں گے‘احسن اقبال
-
امن کے بغیر پائیدار ترقی اور خوشحالی ممکن نہیں ، وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی و ترقی یونیورسٹی آف نارووال میں کانفرنس سے خطاب
-
خیبر،جمرود پولیس کی کارروائی، 2ملزمان گرفتار
-
وزیراعظم یوتھ پروگرام کا مقصد نوجوانوں کی صلاحیتوں کومناسب پلیٹ فارم مہیا کرکے ملک کو معاشی ترقی کی راہ پر گامزن کرنا ہے، رانا مشہود احمد خان
-
احسن اقبال کی عام انتخابات میں کامیابی کے نوٹیفیکیشن کو کالعدم قرار دینے کی درخواست پر فریقین کو نوٹس جاری
-
وزارت آئی ٹی نوجوانوں کی ترقی کیلئے کوشاں ہے، شنزہ فاطمہ
-
10مئی کے بعد غیر رجسٹرڈ گاڑیوں کو تحویل میں لے لیا جائے گا، شرجیل میمن
-
پی ٹی آئی خواتین رہنماوں صنم جاوید اور عالیہ حمزہ کے جوڈیشل ریمانڈ میں توسیع
-
متنازع ٹویٹس کیس میں اعظم سواتی کی عبوری ضمانت میں 15 مئی تک توسیع
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.