نوازشر یف استعفیٰ دے کر ا پنی جگہ کسی اور کو وزیر اعظم بنا دیں‘ پارلیمنٹ وجمہوریت قائم رہے گی ‘جس راجہ اصغر کو جے آئی ٹی کے سر براہ واجد ضیا کا رشتہ دار قرار دیا جارہا ہے وہ کبھی تحر یک انصاف کا رکن نہیں رہا ‘میں 1976سے لندن میں کاروبار کر رہا ہوں مجھے سے آج بھی کوئی کاربار ریکارڈ مانگے تو تمام ریکارڈ دینے کو تیار ہوں
سابق گور نر پنجاب چوہدری محمدسرورکی پارٹی کارکنوں کے وفود سے گفتگو
جمعرات 20 جولائی 2017 20:38
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ تحر یک انصاف جمہو ریت آئین وقانون کے ساتھ ہیں اور جمہو ریت کو سپورٹ کر تے رہیں گے اس لیے ہم یہ نہیں کہتے حکومت اور اسمبلیاں ختم کر دیں بلکہ ہمارا مطالبہ ہے کہ وزیر اعظم نوازشر یف استعفیٰ دیکر کسی اور کووزیر اعظم بنادیں ۔
انہوں نے کہا کہ نیشنل بنک کے صدر سعید نے جے آئی ٹی کے سامنے خود اعتراف کیا وہ بنک کا تجر بہ نہیں رکھتا بلکہ اسحاق ڈار کا دوست ہونے کی وجہ سے بنک کا صدر بنادیا گیا اس ملک اور قوم کے ساتھ اور ظلم کیا ہوگا ۔ انہوں نے کہا کہ بر طانیہ میں ایک وزیر کو صرف اس وجہ سے استعفیٰ دینا پڑا کیونکہ اس نے اپنی ایک ملازمہ کیلئے ویزہ کی سفارش کی مگر پاکستان میں کر پشن کر نیوالوں کو کوئی نہیں پکڑ تااور پاکستان کی تاریخ میں پہلی بار حکمرانوں کا بھی شفاف احتساب ہورہا ہے اور پوری قوم احتساب کیلئے متحد ہے ۔مزید اہم خبریں
-
سندھ کے آم کے باغات میں بیماری پھیلنے کا انکشاف
-
ن لیگی ایم پی اے کا متعدد افراد کے ہمراہ پی ٹی آئی ایم این اے کے گھر پر دھاوا
-
خلاء میں اسلحہ کی دوڑ روکنے پر سلامتی کونسل میں عدم اتفاق پر تشویش
-
سعودی ولی عہد کے دورہ پاکستان کا ممکنہ شیڈول سامنے آ گیا
-
بنگلہ دیش: گرمیوں میں زچہ و بچہ کی دیکھ بھال پر ہدایت نامہ جاری
-
روس نے کا فرانس، برطانیہ اور امریکا کی دھمکیوں کے جواب میں جوہری ہتھیاروں کی جنگی مشق کرنے کا اعلان
-
مذاکرات کا ماحول ہوگا تو بانی پی ٹی آئی سے مزید گائیڈ لائنز لوں گا
-
آزاد کشمیر کے بارے میں بھارتی راہنماﺅں کے اشتعال انگیز بیانات اور بلاجواز دعوے علاقائی امن کے لیے سنگین خطرہ ہیں. اسحاق ڈار
-
ڈمی اور غیرذمہ دار لوگوں سے بات نہیں کروں گا‘معلوم ہے کون طاقتور ہیں.علی امین گنڈاپور
-
نوجوانوں کو عدم برداشت اور غلط معلومات کو معاشرے میں پھیلانے والے شرپسند طبقوں کی بیخ کنی اور حوصلہ شکنی کرنے کیلئے اپنا کردار ادا کرنا چاہئے. احسن اقبال
-
پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان اعتماد کا رشتہ ہے، حکومت بیرونی سرمایہ کاروں کو سہولت فراہم کرے گی. جام کمال خان
-
سعودی کمپنیوں کے نمائندے پاکستان میں توانائی ،ریفائنری ، زراعت، انفارمیشن ٹیکنالوجی اور دیگر شعبوں میں سرمایہ کاری کے لئے بات چیت کررہے ہیں.ڈاکٹر مصدق ملک
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.