لاہور ہائی کورٹ بار کی جانب سے سید صلاح الدین کے حق میں قراردادمنظور کرنا خوش آئند ہے‘میاں مقصوداحمد
یوم الحاق پاکستان کے موقع پر کشمیریوں پروحشیانہ تشدد کی جتنی بھی مذمت کی جائے کم ہے‘ امیر جماعت اسلامی پنجاب
جمعرات 20 جولائی 2017 21:29
(جاری ہے)
اس سے نہ صرف جنوبی ایشیاکے خطے میں امن کی صورتحال تہہ وبالا ہوجائے گی بلکہ مسلسل بھارتی جارحیت اور مسئلہ کشمیر کو اقوام متحدہ کی قراردادوں کے مطابق حل کرنے سے انحراف کے باعث تیسری عالمی جنگ کے خطرات بھی منڈلانے لگے ہیں۔
ہندوستان اپنی خفیہ ایجنسیوں کے ذریعے پاکستان میں ہر قسم کی تخریب کاری میں براہ راست ملوث ہے۔آبی جارحیت سے لے کر کھیلوں کے میدانوں تک بھارت نے پاکستان کو نقصان پہنچانے کاکوئی موقع خالی ہاتھ نہیں جانے دیا۔انہوں نے کہاکہ ہندوستان نے مقبوضہ کشمیر میں ظلم وتشدد کی انتہاکرکے یہ ثابت کردیا ہے کہ وہ خطے میں چودھراہٹ قائم کرنے کے لیے کسی بھی حد تک جاسکتا ہے۔ضرورت اس امر کی ہے کہ پاک چین سیاسی وعسکری قیادت ہندوستان کی بڑھتی ہوئی شرانگیزیوں کا بھر پور جواب دیں۔کمزور ،بھارت نواز اور ملکی مفادات کو بالائے طاق رکھتے ہوئے بنائی جانے والی خارجہ پالیسی ملک وقوم کے لیے قابل قبول نہیں۔ آزاد خارجہ پالیسی بناتے ہوئے بھارت کو اس کی زبان میں جواب دیا جائے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
بنگلہ دیش: گرمیوں میں زچہ و بچہ کی دیکھ بھال پر ہدایت نامہ جاری
-
روس نے کا فرانس، برطانیہ اور امریکا کی دھمکیوں کے جواب میں جوہری ہتھیاروں کی جنگی مشق کرنے کا اعلان
-
آزاد کشمیر کے بارے میں بھارتی راہنماﺅں کے اشتعال انگیز بیانات اور بلاجواز دعوے علاقائی امن کے لیے سنگین خطرہ ہیں. اسحاق ڈار
-
ڈمی اور غیرذمہ دار لوگوں سے بات نہیں کروں گا‘معلوم ہے کون طاقتور ہیں.علی امین گنڈاپور
-
نوجوانوں کو عدم برداشت اور غلط معلومات کو معاشرے میں پھیلانے والے شرپسند طبقوں کی بیخ کنی اور حوصلہ شکنی کرنے کیلئے اپنا کردار ادا کرنا چاہئے. احسن اقبال
-
پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان اعتماد کا رشتہ ہے، حکومت بیرونی سرمایہ کاروں کو سہولت فراہم کرے گی. جام کمال خان
-
سعودی کمپنیوں کے نمائندے پاکستان میں توانائی ،ریفائنری ، زراعت، انفارمیشن ٹیکنالوجی اور دیگر شعبوں میں سرمایہ کاری کے لئے بات چیت کررہے ہیں.ڈاکٹر مصدق ملک
-
سعودی عرب کے ساتھ مختلف شعبوں میں تعلقات تجارتی، اقتصادی اور سرمایہ کاری روابط کو فروغ دینے کے خواہاں ہیں.مصدق ملک
-
گندم درآمد کرنے کا فیصلہ وفاقی حکومت کرتی ہے،پنجاب حکومت کا اس حوالے سے کوئی تعلق تھا نہ ہے.محسن نقوی
-
معیشت کے استحکام کے لئے غیر ملکی سرمایہ کاری ضروری ہے ‘سعودی سرمایہ کاروں کا دورہ پاکستان اسی سلسلے کی ایک کڑی ہے.محمد اورنگزیب
-
مخصوص نشستوں سے متعلق سپریم کورٹ کا فیصلہ، تحریک انصاف کو 77 مزید نشستیں ملنے کا دعوٰی کر دیا گیا
-
پی ڈی ایم ٹو کا ایڈونچر پاکستان اور نسلوں کو تباہی کی طرف لے جارہا ہے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.