حیران ہیں چوری کی چوری کھاکر جوان ہونیوالے بلاول بھی کرپشن کی بات کرتے ہیں، عمران خان پہلے دھرنے دیتے تھے اب کہتے ہیں لوٹ کرلے گئے ،کرپشن کی ، الزام تراشی کی سیاست لوگوں کوجمہوریت سے مایوس کرتی ہے ، ایک خاندان کو کٹہرے میں کھڑا کردو ، یہ نہیں ہوگا، احتساب کے طریقہ کار کا طریقہ باقی حکمراں خاندانوں تک بھی جائے گا،رسلان افتخار مقد مے میں قائم انصاف کے پیرا میٹرز پر بھی جے آئی ٹی بننی چاہیے
وفاقی وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق کی میڈیا سے گفتگو
جمعرات 20 جولائی 2017 23:40
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ احتساب کے طریقہ کار کا طریقہ باقی حکمراں خاندانوں تک بھی جائے گا، حیران ہیں چوری کی چوری کھاکر جوان ہونیوالے بلاول بھی کرپشن کی بات کرتے ہیں، معلوم نہیں تھا افتخار چودھری بحالی کے بعد نیا طریقہ کار اختیار کریں گے ، ارسلان افتخار مقد مے میں قائم انصاف کے پیرا میٹرز پر بھی جے آئی ٹی بننی چاہیے ، ایک خاندان کو کٹہرے میں کھڑا کردو ، یہ نہیں ہوگاجو وفات پاگئے ہیں ان کے کھاتے پوچھو ، کرپشن اگر ہوئی ہے اورالزام ہوتا تو کسی پراجیکٹ پر ہوتا ۔
وفاقی وزیر نے کہا کہ پی ٹی آئی میں وہ بھی ہیں جوپچھلے دورمیں سرتاپاوں کرپشن میں ڈوبے ہوئے تھے ،ہماری جانب سے جمہوریت کو نقصان نہیں پہنچ سکتا ، یہ لوگ عمران خان کیدائیں بائیں کھڑیہوکرنیاپاکستان بنانیکی بات کرتے ہیں۔سعد رفیق نے کہا کہ پشاور،کراچی ریلوے لائن اپ گریڈیشن سی پیک کا حصہ ہے ،نومبر اور دسمبر میں ریلوے ٹریک کی اپ گریڈیشن پر کام شروع ہو جائے گا۔انہوں نے کہا کہ پانچ سال کے عرصے میں اپ گریڈیشن کا کام مکمل کیا جائے گا ۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
پنجاب حکومت کی جانب سے گندم کی امپورٹ کی نشاندہی تاخیر سے کی گئی
-
پشاور پولیس کی کارروائی، بین الاضلاعی منشیات سمگلنگ میں ملوث دو خواتین ملزمان گرفتار
-
حیرت ہے پنجاب حکومت کے پاس گندم خریدنے کیلئے بھی پیسے نہیں، مشیر خزانہ خیبرپختونخوا مزمل اسلم
-
وزیراعلی پنجاب مریم نواز کی جانب سے پشاور کے سیلاب و بارش متاثرین کے لیے تحفہ
-
کراچی،50لاکھ کی ڈکیتی کا ڈراپ سین، رقم جمع کروانے والا ہی واردات کا ماسٹرمائنڈ نکلا
-
وزیر قانون نے چیف جسٹس کی مدت میں اضافے کے حوالے سے اشارہ دیا ہے ‘ اسد قیصر
-
عازمین حج کی حجاز مقدس روانگی کے سلسلے میں اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر روڈ ٹو مکہ منصوبے کے تحت تیاریاں مکمل
-
این اے 148ضمنی الیکشن،مسلم لیگ (ن) کا پیپلز پارٹی کے امیدوار کی حمایت کا اعلان
-
آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہے گا، محکمہ موسمیات
-
وزیراعظم کو گندم درآمد تحقیقات کی ابتدائی تفصیلات سے آگاہ کر دیا گیا
-
عرب ممالک میں عیدالاضحی 16جون کو ہونے کا امکان
-
رواں سال غیر معمولی مون سون بارشیں ہونے کی پیشگوئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.