بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کی جانب سے نومنتخب صدر کو مبارکباد
جمعہ 21 جولائی 2017 15:22
(جاری ہے)
کانگریس کی صدر سونیا گاندھی نے رام ناتھ کووند کو ملک کا 14 واں صدر منتخب ہونے پر مبارک باد دیتے ہوئے کہا کہ صدر کا عہدہ اہم ہوتا ہے اوراس اہم عہدے پر بیٹھا شخص آئین کا محافظ، جمہوری اقدار کا پاسدار اور مسلح افواج کا سپریم کمانڈر ہوتا ہے۔
دوسری جانب صدارتی انتخابات میں شکست کھانے کے بعد اپوزیشن کی امیدوار میرا کمار نے کہا کہ نظریہ اور اقدار کی لڑائی آگے بھی جاری رہے گی۔محترمہ میرا کمار نے صدارتی انتخابات جیتنے پر رام ناتھ کووند کو مبارک پیش کرتے ہوئے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔واضح رہے کہ قومی جمہوری اتحاد کے امیدوار رام ناتھ کووندنے صدارتی انتخابات میں اپوزیشن کی امیدوار میرا کمار کو بھاری ووٹوں سے شکست دے کر کامیابی حاصل کی ہے۔انہیں الکٹورل کالج کے کل ووٹوں میں سی65.65 فیصد ووٹ جبکہ محترمہ کمار کو 34.35 فیصد ووٹ ملے۔متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
ولادمیر پیوٹن نے پانچویں مرتبہ صدر کے عہدے کا حلف اٹھا لیا
-
ڈونلڈ ٹرمپ کی حمایت میں نوجوان ماڈل سامنے آگئی
-
سعودی عرب میں سب سے بڑے واٹرانٹرٹینمنٹ پارک منصوبے کا اعلان
-
سعودی وفد نے پاکستان کی مہمان نوازی کا کھلے دل سے اعتراف کیا، شہباز شریف
-
غزہ جنگ بندی معاہدہ، حماس کی تجاویزپرامریکا کا ردعمل سامنے آ گیا
-
جدہ بندرگاہ پرکوکین سمگل کرنے کی کوشش ناکام، 2 افراد گرفتار
-
اسرائیل کی غزہ میں جاری جنگ کے دوران شہید فلسطینیوں کی تعداد 34 ہزار سے تجاوز کر گئی
-
اسرائیلی مخالف طلبہ کا احتجاج بیلجیم اورنیدرلینڈزتک پہنچ گیا
-
ایکواڈور کی بحریہ کے ہیلی کاپٹر کو حادثہ، 2 پائلٹ ہلاک
-
امریکا کا رفح میں اسرائیلی فوج کے زمینی حملے کی حمایت سے انکار
-
ڈونلڈ ٹرمپ پھر توہینِ عدالت کے مرتکب قرار
-
مئیر لندن نے فلسطین میں فوری جنگ بندی کا مطالبہ کردیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.