ڈسٹرکٹ الیکشن کمشنر کراچی ایسٹ کی سربراہی میں الیکشن 2018ء کے سلسلے میں ووٹر آگاہی کیلئے واک کا انعقاد
ہفتہ 22 جولائی 2017 17:49
(جاری ہے)
اس موقع پر واک کے شرکاء نے الیکشن 2018ء کے سلسلے میں رجسٹریشن اور دیگر معلومات کے حوالے سے بینرز اور پینا فلیکس اٹھائے ہوئے تھے۔ ڈسٹرکٹ الیکشن کمشنر کراچی ایسٹ نے اس موقع پر الیکشن 2018ء کے سلسلے میں نئے ووٹرز کے اندراج، جو ووٹر شفٹ کر گئے ہیں ان کی منتقلی کی معلومات کی فراہمی کو یقینی بنانے، 18 سال کے ووٹرز کا اندراج کرنے اور جو ووٹر انتقال کرگئے ہیں ان کو ڈیلیٹ(Delete) کرنے کے حوالے سے آگاہی دی۔
اس موقع پر بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ ووٹ کاسٹ کرنا عوام کا بنیادی فریضہ ہے اور اس سلسلے میں جومعلومات درکار ہیں وہ انہیں معلوم ہونی چاہئیں، ہم چاہتے ہیں کہ عوام ووٹ کاسٹ کرنے کی عادت اپنائیں اور اس شہر اور ترقی میں اپنا کردار ادا کریں۔مزید اہم خبریں
-
وزیر اعظم شہباز شریف کے وزرات فوڈ سیکورٹی کا انچارج وزیر ہوتے ہوئے ملک میں6لاکھ ٹن گندم درآمد کیئے جانے کا انکشاف
-
اسرائیل سے الجزیرہ نیوز چینل پر پابندی کا فیصلہ واپس لینے کا مطالبہ
-
جنگ ہو یا امن دائیاں خدمات سرانجام دیتی رہتی ہیں
-
سوڈان: یو این اداروں کو ڈارفر میں قحط برپا ہونے کا خدشہ
-
پی آئی اے کی آمدنی اچانک بڑھ گئی، آمدن سے 99 کروڑ روپے زیادہ کمالیے
-
غریب کو روٹی سستی ملی، گندم بیرون ملک سے منگوانے میں کوئی کرپشن نہیں ہوئی، انوارالحق کاکڑ
-
کئی ماہ بعد شاہدرہ سٹیشن سے میٹروبس سروس دوبارہ چل پڑی
-
سعودی سرمایہ کاروں کا اعلیٰ سطح کا وفد اسلام آباد پہنچ گیا
-
حماس کا مطالبہ تسلیم کرنا، اسرائیل کی بدترین شکست ہو گی، نیتن یاہو
-
فیض آباد دھرنا انکوائری کمیشن کی رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع
-
گندم خریداری میں تاخیر، کسان اتحاد کا ملک گیر احتجاج کا اعلان
-
خاموشی – ڈاکٹر مبارک علی کی تحریر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.