سندھ میں تحریک انصاف کو زبر دست پزیرائی مل رہی ہے اسی لئے لو جوق در جوق تحریک انصاف میں شامل ہو رہے،ڈاکٹر عارف علوی
ہفتہ 22 جولائی 2017 22:17
(جاری ہے)
ڈاکٹر عارف علو ی نے مزید کہا کہ آئندہ عام انتخابات میں صوبہ سندھ کے اندر تحریک انصاف سب سے بڑی پارلیمانی قوت بن کر ابھرے گی ۔
الیکشن ریفارمز کے اوپر سب سے زیادہ کام تحریک انصاف کے ارکان اسمبلی نے کیں لیکن حکومت نہیں چاہتی کہ صاف ستھرے الیکشن ہوں ۔ تحریک انصاف کی اولین ترجیح کرپشن کا خاتمہ ہے اسی لئے ہم نے کے پی کے میں اپنے وزیر کو ہتھکڑیاں لگا کر جیل بھیج دیا تھا۔ اس موقع پر ڈاکٹر عارف علوی اور دیگرپارٹی رہنمائوں نے اگست میں ہونے والے جلسے کے لئے منزل گاہ گرائونڈ اور ریلوے اسٹیشن گرائونڈ کا دورہ بھی کیا۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وائنسٹین کی سزاؤں کا خاتمہ زیادتی کا شکار خواتین کے لیے پریشان کن
-
ہماری جماعت کسی سے معافی نہیں مانگے گی
-
ہر اس مسئلے پر جوڈیشل کمیشن بننا چاہئے جہاں طاقت کے بل پر آئین قانون کی پامالی ہوئی
-
وولکر ترک کا روس سے صحافیوں پر جبروستم ختم کرنے کا مطالبہ
-
ہیٹ ویو سے پریشان شہریوں کیلئے ٹھنڈی ٹھنڈی خوشخبری
-
9 مئی کے ملزمان کو ایک سال بعد بھی کٹہرے میں کھڑا نہیں کیا گیاتو کس نے منع کیا؟
-
گوتیرش کا اسرائیل اور حماس سے جنگ بندی پر اتفاق کرنے کی اپیل
-
بعض طاقتیں بلوچستان اور ملک میں استحکام نہیں چاہتیں‘بلوچستان کے مستقبل کا لائحہ عمل طے کرنے کے لیے تمام سیاسی قوتوں سے بات چیت کریں گے.صدر آصف زرداری
-
لاہور میٹرو بس پر ڈیزل کے نرخوں میں اضافے کا بوجھ بڑھنے لگا
-
9 مئی کرنے اور کروانے والوں کو آئین کے مطابق سزا دینا ہوگی،ترجمان پاک فوج
-
پاکستان کو عالمی بینک سے 8 ارب ڈالرز ملنے کی توقع
-
نواز شریف چاہتے تھے کہ ن لیگ اپوزیشن میں آ کر بیٹھے ، حکومت پی ٹی آئی کو دیدی جائے،مولانا فضل الرحمان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.