انیس قائم خانی کی حالیہ ٹارگٹ کلنگ کے واقعات مذمت
دہشتگردی میں ملوث ملک دشمن عناصر کے ساتھ سختی سے نمٹنے کی ضرورت ہے ، صدر پی ایس پی
ہفتہ 22 جولائی 2017 22:23
(جاری ہے)
انہوں نے کہاکہ چندروز میں پولیس اہلکاروں سمیت درجن سے زیادہ بے گناہ شہری ٹارگٹ کلنگ کا شکار ہوگئے۔ حکومت سندھ اور قانون نافذ کرنے والے اداواروںکو دہشت گرد عناصر کے خلاف سخت ترین اقدامات کرنے کی ضرورت ہے ۔
پاک سرزمین پارٹی کے کارکنوں کو بے دردی سے شہید کیا گیا کارکنوں کی شہادت میں الطاف حسین ملوث ہے اگراالطاف حسین سمیت تمام ملک دشمن عناصر کے خلاف کاروائی نہ کی گئی تو کراچی کا امن خطرے میںپڑ سکتا ہے۔انہوں نے کہا کہ دہشتگردعناصر کراچی شہر میں اپنا قبضہ دوبارہ حاصل کرنا چاہتے ہیں لہذا سندھ حکومت اور تمام اداروں کو بہت فعال اور متحرک ہونے کی ضرورت ہے ۔انہوں نے مطالبہ کیا کہ دہشت گردی میں شہید اور زخمی ہونے والے افراد کے لئے فوری معاوضے کے اعلان اور اس پر عملدرآمد کو یقینی بنا یا جائے۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
پی ٹی آئی اور مولانا اکٹھے ہوگئے تو حکومت تین سے چار ماہ سے زیادہ نہیں چلے گی،فواد چودھری
-
اسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات سب کے سامنے ہوں گے، کوئی پوشیدہ بات نہیں ہوگی، علی امین گنڈاپور
-
مرضی کے فیصلوں کیلئے ججوں پر دبائو بڑھایا جارہا ہے، شعیب شاہین
-
نارنگ منڈی، جہیز میں گاڑی نہ لانے کا رنج ، شوہر نے فائرنگ کر کے بیوی کو قتل کر دیا
-
وزیر اعلیٰ مریم نواز (کل )30 سے زائد فیلڈ ہسپتالوں کا افتتاح کریں گی
-
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی زیر صدارت صوبائی کابینہ کااجلاس
-
فواد چوہدری کی حاضری معافی کی درخواست منظور
-
وزیر اعلی مریم نوازکی زیر صدارت اجلاس ، پنجاب انٹی گریٹڈ پبلک پراسیکیوشن سسٹم نافذ کرنے کا فیصلہ
-
خالد مقبول صدیقی کا نیشنل یونیورسٹی آف ٹیکنالوجی کا دورہ
-
پاکستان کرغزستان کے ساتھ تعلقات کو بہت اہمیت دیتا ہی: گورنر پنجاب محمد بلیغ الرحمان
-
شریف خاندان اور زرداری دونوں بادشاہت چاہتے ہیں، شیریں مزاری
-
عام انتخابات میں نیٹ ورک اور انٹرنیٹ معطل کرنا آزادی اظہار پر پابندی تھا، رپورٹ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.