لاہور شریف خاندان کی ہچکولے کھاتی کشتی ڈوبنے والی ہے،سعدیہ سہیل رانا
جو لوگ اس کو کنارے لگانے چاہتے ہیں وہ اپنی کاوشوں میں کبھی کامیاب نہیں ہوں گے، پوری قوم کے سامنے شریف خاندان کا پول کھل چکا ہے،تحریک انصاف کی رکن پنجاب اسمبلی کا بیان
اتوار 23 جولائی 2017 18:21
(جاری ہے)
اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ ن لیگی حکومت نے چار سال قوم کا وقت اور قیمتی سرمایہ ضائع کیا اپنے اثاثوں میں اضافہ اور عوام پر قرضوں کا بوجھ بڑھایا۔
کرپشن کے بڑے سکینڈل سامنے آئے۔ انہوں نے کہا کہ شریف خاندان کا سیاسی مستقبل ختم ہو گیا۔ تاریخ شریف خاندان کو کرپشن کے بے تاج بادشاہوں کے نام سے یاد رکھے گی۔ انہوں نے کہا ہے کہ تحریک انصاف واحد جماعت ہے جو کرپشن کے خلاف بھرپور جدوجہد کر رہی ہے جس کی وجہ سے عوام میں حکمرانوں کی کرپشن کے خلاف شعور اُجاگر ہوا ہے اپنے آپ کو فرشتے ظاہر کرنے والے آج منہ چھپاتے پھر رہے ہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
متحدہ عرب امارات میں 3 ماہ قبل لاپتا پاکستانی لڑکا مردہ حالت میں پایا گیا
-
غزہ کی جنگ: ترکی نے اسرائیل سے تجارتی تعلقات معطل کر دیے
-
صحافت جمہوریت ، احتساب اور متنوع آوازوں کے لئے پلیٹ فارم فراہم کرنے میں اہم کردار ادا کرتی ہے، چیئرمین سینیٹ کا پیغام
-
اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں پاکستانی مندوب کی مسلمانوں، عیسائیوں اور کشمیریوں کے خلاف بھارتی مظالم کی مذمت ، جبر کے خاتمے پر زور
-
پی آئی اے حکام کی آزادی صحافت کے عالمی دن کے موقع پر صحافی برادری کو مبارکباد
-
امریکا نے نئے آئی ایم ایف بیل آٹ کیلئے پاکستان کی کوششوں کی حمایت کردی
-
مغربی بنگال کے گورنر پر جنسی ہراسانی کا الزام، ایک نیا سیاسی تنازعہ
-
نیول چیف ایڈمرل نوید اشرف کا چین کے نیوی ہیڈ کوارٹرز کا دورہ، بحریہ کے کمانڈر ایڈمرل سے ملاقات ، دوطرفہ بحری تعاون پر گفتگو
-
لاہور پولیس پر حملوں میں ملوث ملزم کی گرفتاری، ابتدائی تفتیش میں اہم انکشافات
-
سوشل میڈیا کو ریگولیٹ کرنے کیلئے کوئی نا کوئی طریقہ کار ہونا چاہیے،عطاءتارڑ
-
پی ٹی آئی کو مخصوص نشستیں نہ ملنے کا کیس سماعت کیلئے مقرر
-
نیب نے بہت سارے لوگوں کی زندگیاں تباہ کیں اس کا جوابدہ کون ہوگا،شاہد خاقان عباسی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.