سیاستدانوں کو ذوالفقار علی بھٹو، گاندھی، بینظیر بھٹو اور دیگر بڑی شخصیات جیسا رول ماڈل بننا چاہیے، خورشید احمد شاہ
کرپشن کے خلاف سب کو یکجا ہوکر باہر نکلنا ہوگا تاکہ ہمارہ ملک ترقی کر سکے،قائد حزب اختلاف کا آئی بی اے سکھر میں تقریب سے خطاب
اتوار 23 جولائی 2017 20:01
(جاری ہے)
اس موقع پر قائد حزب اختلاف کرپشن کے موضوع پر بھی برس پڑے اور کہا کہ لندن سے آئے سامان سے تعمیر ہونے والی لینسڈائون پل تو ابھی تک 134 سال کے بعد بھی کھڑی ہے مگر ہم جو تعمیر کراتے ہیں دس سال کے بعد گرنا شروع ہوجاتی ہی. انہوں نے کہا کہ 2010 کے سیلاب میں یقین تھا کہ سکھر بیراج حق حلال سے بنا اور اس کی تعمیر میں کوئی بھی کرپشن نہیں کی گئی تھی اس لئے بیراج نہیں ٹوٹے گا۔
لحاظہ کرپشن کے خلاف سب کو یکجا ہوکر باہر نکلنا ہوگا تاکہ ہمارہ ملک ترقی کر سکے۔ اس موقع پر میڈیا کے کردار کو بھی قائد حزب اختلاف نے بے پناہ سراہا کہ میڈیا کی جتنی تعریف کی جائے کم ہے کیوں کہ میڈیا ہی ہے جس نے دنیا کو گلوبل ولیج بنا دیا ہے اور اب گھر بیٹھے پوری دنیا کی خبریں اور معلومات باا?سانی حاصل ہوجاتی ہے مگر پاکستان میں میڈیا میں گڑبڑ کے ذمہ دار موجودہ سیاستدان ہیں جو میڈیا کو ٹریک سے ہٹا دیتے ہیں۔ تقریب رونمائی میں تاریخ سکھر کتاب کی کاپی کمشنر سکھر عباس بلو چ نے قائد حزب اختلاف کو دی اور اس کتاب کے مکمل ہونے میں حصہ لینے والوں کے درمیاں شیلڈ بھی تقسیم کی گئیں۔ تقریب سے قائد حزب اختلاف سے قبل وائس چانسلر سکھرآئی بی اے نثار احمد صدیقی، کمشنر سکھر عباس بلوچ، ڈپٹی کمشنر سکھر رحیم بخش میتلو اور دیگر نے بھی خطاب کیا اور کتاب کی افادیت اور تعارف پر روشنی ڈالی۔#متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
مئی کو بانی پی ٹی آئی نے عوام کو ورغلایا،شرجیل میمن
-
اتحاد کی طاقت سے ہم دہشت گردی کی لعنت کو مکمل طور پر ختم کر دیں گے، وزیر داخلہ محسن نقوی
-
2 انتہائی مطلوب دہشت گرد اپنے ہی ساتھیوں کی فائرنگ سے ہلاک
-
دو جاپانی کار کمپنیوں کا قیمتوں میں کمی نہ کرنے کا فیصلہ
-
سعودی وفد کا دورہ پاکستان ، 10 ارب ڈالر تک کی سرمایہ کاری کے معاہدوں پر دستخط متوقع
-
نائلہ کیانی ہزاروں میٹر بلند 11 چوٹیاں سر کرنے والی پہلی پاکستانی خاتون بن گئیں
-
حکومت کی اقتصادی حکمت عملی میں صنعتی ترقی اور برآمدات کا فروغ اولیں ترجیح ہے، بجٹ میں صنعتی پالیسی لا رہے ہیں‘رانا تنویر حسین
-
وزیرِاعلی سندھ نے پیپلزبس سروس آٹو میٹڈ فیئر کلکشن سسٹم کا افتتاح کر دیا
-
حکومت کسانوں، گندم کے مسئلے پر بہت فکر مند ہے‘ احسن اقبال
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کا راجن پور میں 8 سالہ بچی سے زیادتی کے واقعہ کا نوٹس
-
پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن آمدہ حج سیزن کے دوران تقریبا ً34 ہزار عازمین حج کو 170 پروازوں کے ذریعے حجازمقدس پہنچائے گی
-
وزیرمواصلات عبدالعلیم خان کا سمبڑیال کھاریاں موٹروے کا فضائی دورہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.