تحریک انصاف سندھ میں آئندہ عام انتخابات میں سب سے بڑی پارلیمانی جماعت بن کر ابھرے گی ، ڈاکٹر عارف علوی
ماہ اگست کے درمیان میں عظیم الشان جلسہ منعقد کریں گے ۔ پی ٹی آئی کارکنان اور سپورٹرز آج سے تیاریاں شروع کریں، رکن قومی اسمبلی
اتوار 23 جولائی 2017 21:12
(جاری ہے)
یہ باتیں انہوں نے گھوٹکی میں تحریک انصاف کے صوبائی رہنما افتخار لوند کی رہائش گاہ پر صحافیوں سے بات چیت کرتے ہوئے کہیں ۔ اس سے پہلے ڈاکٹر عارف علوی اور دیگر رہنمائوں نے افتخار لوند کی بیٹی کی وفات پر ان سے دلی تعزیت اور افسوس کا اظہار کیا ۔ڈاکٹر عارف علوی نے مزید کہا کہ ظلم کی سیاہ رات جلد چھٹنے والی ہے اور انصاف کا سورج طلوع ہونے والا ہے ۔
اس فرسودہ نظام کے خاتمے کے لئے تحریک انصاف کے کارکنان متحد ہورہے ہیں۔ ماہ اگست کے درمیان میں عظیم الشان جلسہ منعقد کریں گے اس کے لئے پی ٹی آئی کارکنان اور سپورٹرز آج سے تیاریاں شروع کریں ۔ سکھر کا جلسہ سندھ میں سیاست کی نئی منزل متعین کرے گاا ور کرپٹ چور اور لٹیرے حکمرانوں کے تابوت پر آخری کیل ثابت ہوگا۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
انصاف اس طرح ہونا چاہیے جیسا قانون کہتا ہے،چیف جسٹس نے اپنا اختیار کم کر کے پارلیمنٹ کی بالادستی کو تسلیم کیا‘ اعظم نذیر تارڑ
-
حکومت کا کام دعویٰ کرنا نہیں، کام کر کے دکھانا ہے، شاہد خاقان عباسی
-
وفاقی وزیرداخلہ کی چینی قونصل جنرل سے ملاقات، دوطرفہ تعاون وچینی شہریوں کی سکیورٹی پر تبادلہ خیال
-
وزیرخارجہ کا اقتصادی سفارت کاری اور بیرون ممالک کے ساتھ سرمایہ کاری کے تعلقات کو فروغ دینے کی کوششوں کی ضرورت پر زور
-
بانی چئیرمین نے اسٹیبلشمنٹ اور سیاسی جماعتوں سے مذاکرات کی اجازت دے دی
-
8 فروری کو پِک اینڈ چُوز ہوا لیکن اداروں کے سربراہان ملوث نہیں تھے
-
چین میں پاکستان کیلئے تیار ہونے والی پہلی ہنگور کلاس آبدوز کا افتتاح
-
غیر قانونی بھرتیاں کیس، پرویزالٰہی کی درخواست ضمانت 2مئی کو سماعت کیلئے مقرر
-
نوجوانوں کیلئے متعین کوٹے پر عملدرآمد یقینی بنایا جائے ،وزیراعلیٰ گلگت بلتستان کا وزیراعظم شہباز شریف کو خط
-
جب تک پنجاب حکومت گندم نہیں خریدے گی مسئلہ حل نہیں ہوسکتا
-
چیف جسٹس قاضی فائزعیسیٰ کی مزارقائد پرحاضری ، فاتحہ خوانی ،تاثرات قلمبند کئے
-
چیف جسٹس کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ نے 5 دن میں 46 کیسز نمٹا دیے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.