ملک میں پندرہ اگست تک اہم فیصلے ہونگے احتساب کا معاملا صرف سیاستدانوں تک محدود نہیں رہے گا،آئندہ عید مختلف ہوگی بڑی قربانیاں ہونگی، منظور حسین وسان کی پیشن گوئی
پیر 24 جولائی 2017 17:47
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ یہ معاملا اور لوگوں تک بھی جائے گا، اگر جمہوریت ڈی ریل ہوئی تو انتخابات ہوتے نظر نہیں آرہے، پاکستان میں جمھوری نظام ہی ترقی کرسکتا ہے۔
انہوں نے کہا کہ حالات اگر اس طرح رہے تو پھر انتخاب ہوتے ہوئے نظر نہیں آتے، نواز شریف کی تکلیف میں اضافے کااحساس ہے،یہ احتساب کا معاملا صرف سیاستدانوں تک محدود نہیں رہے گا، بیورو کریٹس، ٹی وی مالکان اور اینکرز بھی اس کے زد میں آئیں گے۔ انہوں نے کہا کہ چوھدری نثار علی صاحب کی کمر کا درد کبھی بڑھتا جائیگا تو کبھی کم ہوتا جائیگا ان کو کمر میں درد اس لئے ہیں کہ شہباز شریف وزیر اعظم بن جائے، جب ان کو پتاچلاکہ شہبازشریف وزیراعظم بن رہے ہیں تو کمر کا درد کم ہوگیا۔ انہوں نے مزید کہا کہ موسم تو ٹھنڈا ہے پر سیاسی موسم گرم رہیگا، ملک میں سیاسی درجہ حرارت میں اضافہ ہوگا ۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
سٹیٹ بینک کا نئی مانیٹری پالیسی کا اعلان، موجودہ شرح سود برقرار رہے گی
-
علی امین گنڈاپور کیلئے نئی مشکل کھڑی ہوگئی
-
علی امین گنڈا پور، عمر ایوب اور شبلی فراز کو اسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کا اختیار دیا ہے، عمران خان
-
اسٹیبلشمنٹ اور عمرا ن خان ڈیل کا علم نہیں ہے، کالے شیشوں کے تمام پرمٹ منسوخ کررہے ہیں ، محسن نقوی
-
'اسلام پسند' ریلی کے بعد جرمن وزیر کا سخت کارروائی پر زور
-
اے ایس پی شہر بانو شادی کے بندھن میں بندھ گئیں‘ ویڈیو اور تصاویر وائرل
-
کمزور ، کھوکھلی بنیاد والی حکومت کی مدت پوری ہوتے ہوئے دکھائی نہیں دے رہی ‘ شاہد خاقان عباسی
-
پاکستان اور سعودی عرب کے معاشی تعلقات نئے دور میں داخل ہو چکے، وزیراعظم
-
ای خدمت مرکز گوجرانوالہ میں عوام کی سہولت کیلئے نادرا کی خدمات بھی میسر ہو گئیںٌ
-
190 ملین پاؤنڈ کیس، عمران خان اور بشریٰ بی بی کے علاوہ 8 نام ای سی ایل سے خارج
-
آئین کے تحت سینیٹ کا رکن وزیراعظم نہیں بن سکتا تو ایک سینیٹر ڈپٹی وزیر اعظم کیسے بن سکتا ہے؟.ماہرین آئینی امور کاسوال
-
بشام میں چینی انجینئرز پر حملے میں ملوث 4 دہشت گرد گرفتار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.