سرگودھا ، غیر قانونی پیٹرول ڈپو میں آگ بھڑک اٹھی، ایک بچی سمیت 4 افراد بری طرح جھلس گئے
منگل 25 جولائی 2017 18:55
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق بلا ک نمبر 14 کا رہائشی سائیکل مکینک اشر ف عر ف بھولا نے اپنے گھر سے ملحقہ دکا ن میں غیر قا نو نی طور پر موبل آئل اور پٹر ول کی غیر قا نو نی فروخت کا دھند ہ شروع کر رکھا تھا جس نے اپنے گھر میں بڑ ی مقدار میں موبل آئل اور پٹر و ل وغیر ہ جمع کر رکھا تھا گھر والو ں کی غفلت کے باعث اس میں آ گ لگ گئی جس نے دیکھتے ہی دیکھتے پور ے گھر کو اپنی لپیٹ میں لے لیا ۔
اطلا ع ملنے پر ریسکیو ٹیمو ں نے موقعہ پر پہنچ کر آ گ پر بر و قت قا بو پا لیا ۔آگ کی زد میں آ کر اشر ف بھو لا اپنی اہلیہ ، ملازم اور ایک بچی سمیت بر ی طر ح جھلس گئے جنہیں فوری طور پر ڈی ایچ کیو ہسپتال منتقل کر دیا گیا ۔یہا ں یہ امر قا بل ذکر ہے کہ اندرون شہر انتظامیہ کی غفلت اور لا پرواہی کے باعث جگہ جگہ منی پٹر و ل پمپ کھلنے سے شہر یو ں کی جانیں خطر ے میں پڑ ی ہو ئی ہیں شہر یو ں نے حکا م بالا سے ان کے خلا ف فوری کاروائی کا مطالبہ کیا ہے ۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
سندھ حکومت صنعتی و زرعی مزدوروں، خواتین ورکرز اور ہاریوں کی ترقی کے لئے پروگرام شروع کر رہی ہے،وزیراعلی ٰ سید مراد علی شاہ
-
پی ٹی آئی اور مولانا اکٹھے ہوگئے تو حکومت تین سے چار ماہ سے زیادہ نہیں چلے گی،فواد چودھری
-
اسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات سب کے سامنے ہوں گے، کوئی پوشیدہ بات نہیں ہوگی، علی امین گنڈاپور
-
مرضی کے فیصلوں کیلئے ججوں پر دبائو بڑھایا جارہا ہے، شعیب شاہین
-
نارنگ منڈی، جہیز میں گاڑی نہ لانے کا رنج ، شوہر نے فائرنگ کر کے بیوی کو قتل کر دیا
-
وزیر اعلیٰ مریم نواز (کل )30 سے زائد فیلڈ ہسپتالوں کا افتتاح کریں گی
-
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی زیر صدارت صوبائی کابینہ کااجلاس
-
فواد چوہدری کی حاضری معافی کی درخواست منظور
-
وزیر اعلی مریم نوازکی زیر صدارت اجلاس ، پنجاب انٹی گریٹڈ پبلک پراسیکیوشن سسٹم نافذ کرنے کا فیصلہ
-
خالد مقبول صدیقی کا نیشنل یونیورسٹی آف ٹیکنالوجی کا دورہ
-
پاکستان کرغزستان کے ساتھ تعلقات کو بہت اہمیت دیتا ہی: گورنر پنجاب محمد بلیغ الرحمان
-
شریف خاندان اور زرداری دونوں بادشاہت چاہتے ہیں، شیریں مزاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.