پیپلزپارٹی کے صوبائی صدر امجد ایڈووکیٹ کی ہدایت پر مقامی رہنما اپو علی کی قیادت میں 6رکنی کمیٹی کی ناراض رہنما شیخ نثار سرباز سے ملاقات
منگل 25 جولائی 2017 23:06
(جاری ہے)
اجلاس میں موجود ذرائع نے دعویٰ کیا ہے کہ شیخ نثار نے انہیں یقین دہانی کروائی ہے کہ وہ ایک ہفتے کے دوران پارٹی میں دوبارہ شمولیت اختیار کرینگے۔
ذرائع کے مطابق کمیٹی نے شیخ نثار سے ہونے والی ملاقات کے حوالے سے صوبائی صدر امجد ایڈووکیٹ کو باضابطہ آگاہ کر دیا ہے ۔ کمیٹی میں چیئر مین اپو علی ،حاجی محمد علی ڈار،حاجی شیر علی چنداہ ،وزیر عباس آستانہ ،علی کو شگری خورد ،حاجی حبیب شگری خورد ،چیئرمین ابراہیم شگری کلاں اور زاہد بلال حوطو شامل تھے۔مزید قومی خبریں
-
منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈائون کر رہے ہیں، اسلحہ کی نمائش کی اجازت نہیں ہوگی ، شرجیل انعام میمن
-
راولپنڈی،پتریاٹہ پولیس کی کارروائی ،ناجائز اسلحہ پرملزم گرفتار
-
وزیراعلیٰ سندھ کی زیر صدارت ایپکس کمیٹی کا اجلاس
-
صوبائی وزیر صحت خواجہ عمران نذیر کی جناح ہسپتال آمد ،یورالوجی ٹرانسپلانٹ سنٹر کا دورہ کیا
-
گھریلو کنکشن کیلئے ایل این جی کی بنیاد پر ڈیمانڈ نوٹسز کی فیس مقرر
-
پنجاب کو مکمل طورپرپولیو فری بنانا ہمارا عزم، ویکسی نیشن مہم کی ذاتی طور پر مانیٹرنگ کررہی ہوں،مریم نواز
-
سید ناصرحسین شاہ کی کراچی یونین آف جرنلسٹس کے نومنتخب عہدیداروں کو مبارکباد
-
پیپلزپارٹی آزاد و خودمختار پریس کی حمایت کرتی ہے، جس کا جمہوری عمل کے فروغ میں کلیدی کردار ہے،بلاول بھٹو زرداری
-
گورنر سندھ کامران ٹیسوری کے ہمراہ وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کا آئی ٹی مارکی کا دورہ
-
وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کی کراچی میں چینی قونصلیٹ آمد،چین کے قونصل جنرل سے ملاقات
-
مجرموں کی سرپرستی یا سہولتکاری کرنے والا کوئی بھی ہو اس کے ساتھ کوئی بھی رعایت نہیں برتی جائے گی، شرجیل میمن
-
وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ کی زیر صدارت 31 ویں ایپکس کمیٹی اجلاس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.