ایف بی آر نے تحائف کی آڑ میں 102ارب روپے کی منی لانڈرنگ کرنے والے 2785 پاکستانیوں کو نوٹس جاری کردئیے
بدھ 26 جولائی 2017 17:57
(جاری ہے)
تحائف کے ذریعے بھاری رقوم کی منی لانڈرنگ کے کیس کا سب سے پہلے گزشتہ سال اس وقت علم ہوا تھا جب ایک دولت مند شخص کے ٹیکس ریٹرنرز کے سکروٹنی کے جارہی تھی۔
اینٹی منی لانڈرنگ سیل نے جب تحقیقات کیں تو پتہ چلا کہ2785 افراد نے تحائف کی آڑ لے کر12ارب روپے کے منی لانڈرنگ کی تھی۔ان تحائف میں ایک فرد نی 1.7ارب روپے جبکہ آٹھ افراد نے ایک ارب سے پچاس کروڑ روپے تک کے تحائف بھی وصول کئے تھے۔واضح رہے موجودہ قوانین کے مطابق تحائف کو ٹیکس سی مستثنیٰ قرار دیا گیا ہے جبکہ کئی افراد بھاری رقوم تحائف کے طور پر مستقل کر رہے ہیں جس سی قومی خزانے کو شدید نقصان پہنچ رہا ہی۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
سیالکوٹ پولیس کی کارروائی،ناجائز اسلحہ کی نمائش پر 3 ملزمان گرفتار
-
سکول ٹیچر کو گھر کے باہر فائرنگ کر کے قتل اور خوبرو جوڑے کو گھر میں تیزدھار آلہ سے ذبح کر دیا گیا
-
پسند کی شادی کرنیوالی 22سالہ لڑکی کرنٹ لگنے سے جاں بحق، قتل کا خدشہ
-
دریاؤں اور آبی ذخائر میں پانی کی صورتحال
-
برصغیر کے عظیم مجاہد ٹیپو سلطان کا225واں یوم شہادت4مئی کو منایا جائے گا
-
دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال
-
زرداری پی ٹی آئی ،ہمارے درمیان مفاہمت کا کردار ادا کرنا چاہیں تو خوش آمدید کہیں گے ‘ رانا تنویر حسین
-
مریم نواز کے پولیس یونیفارم پہننے کیخلاف اندراج مقدمہ کی درخواست پرسماعت بغیر کارروائی ملتوی
-
ہمیشہ بانی پی ٹی آئی کے ساتھ ہوں ، کوئی ڈیل نہ ہی کریں گے‘ خدیجہ شاہ
-
قائد ن لیگ کے دیرینہ ساتھی ،سابق ایم این اے میاں افضل حسین تارڑدل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے
-
رواں سال مسلسل چوتھے مہینے میں بھی مختلف موبائل فونز کی قیمتوں میں کمی
-
ق*نصف درجن شادیاں کرنے والی دلہن گروہ سمیت گرفتار ۔ عدالت نے مقدمہ ڈسچارج کردیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.