سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے امور خارجہ کا اجلاس
بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کے مختلف ممالک کے دوروں کے باعث پاکستا ن کی خارجہ پالیسی پر مرتب ہونیوالے اثرات اور دیگر اہم امور کا تفصیل سے جائزہ لیا گیا
جمعرات 27 جولائی 2017 22:11
(جاری ہے)
سینیٹر فرحت اللہ بابر نے بتایا کہ وزیر اعظم کے مشیر برائے امور خارجہ نے سعودی سفیر کو 16جون کو ایک خط لکھا تھا جس کا ابھی تک جواب موصول نہیں ہوا۔
سیکرٹری خارجہ نے کمیٹی کو بھارتی وزیر اعظم کے حالیہ دوروں کے بارے میں بتایا کہ بھارتی وزیر اعظم نے اسرائیل ، جرمنی، اسپین، فرانس ، روس اور امریکہ کے دورے کیے ۔ جس میں انہوں نے مختلف باہمی سمجھوتو ں پر بھی دستخط کیے ۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے ساتھ ملاقات کا موضوع دہشت گردی کے خلاف باہمی تعاون کے فروغ دینے پر تھا۔ سیکرٹری خارجہ نے امریکی وفد کے حالیہ دورے کے بارے میں بتایا کہ امریکی وفد کے سربراہ سینیٹر جان مکین نے افغانستان میں امن و سلامتی کو فروغ دینے میں پاکستان کے کردار کو سراہا ۔ کمیٹی نے کہا کہ بھارت کشمیر یوں کی آزادی کی جدوجہد کو دہشت گردی سے جوڑنے کی کوشش کررہا ہے۔ جوکہ سراسر غلط ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وائنسٹین کی سزاؤں کا خاتمہ زیادتی کا شکار خواتین کے لیے پریشان کن
-
ہماری جماعت کسی سے معافی نہیں مانگے گی
-
ہر اس مسئلے پر جوڈیشل کمیشن بننا چاہئے جہاں طاقت کے بل پر آئین قانون کی پامالی ہوئی
-
وولکر ترک کا روس سے صحافیوں پر جبروستم ختم کرنے کا مطالبہ
-
ہیٹ ویو سے پریشان شہریوں کیلئے ٹھنڈی ٹھنڈی خوشخبری
-
9 مئی کے ملزمان کو ایک سال بعد بھی کٹہرے میں کھڑا نہیں کیا گیاتو کس نے منع کیا؟
-
گوتیرش کا اسرائیل اور حماس سے جنگ بندی پر اتفاق کرنے کی اپیل
-
بعض طاقتیں بلوچستان اور ملک میں استحکام نہیں چاہتیں‘بلوچستان کے مستقبل کا لائحہ عمل طے کرنے کے لیے تمام سیاسی قوتوں سے بات چیت کریں گے.صدر آصف زرداری
-
لاہور میٹرو بس پر ڈیزل کے نرخوں میں اضافے کا بوجھ بڑھنے لگا
-
9 مئی کرنے اور کروانے والوں کو آئین کے مطابق سزا دینا ہوگی،ترجمان پاک فوج
-
پاکستان کو عالمی بینک سے 8 ارب ڈالرز ملنے کی توقع
-
نواز شریف چاہتے تھے کہ ن لیگ اپوزیشن میں آ کر بیٹھے ، حکومت پی ٹی آئی کو دیدی جائے،مولانا فضل الرحمان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.