وزیراعظم نوازشریف مالدیپ سے کہیں اور نکلنے کا سوچ رہے تھے
جمعہ 28 جولائی 2017 00:07
(جاری ہے)
انکا مزید کہنا تھا کہ وزیراعظم میاں محمد نوازشریف کا ذہین ایک عجیب طرف جاچکا ہے وہ چاہتے ہیں کہ 12اکتوبر والی صورتحال یا پھر فوج کیساتھ کوئی تصادم چاہتے تھے تاکہ لوگوں کو یہ تاثر نہ جائے کہ وہ کرپشن کی وجہ سے نہیں بلکے کسی اور وجہ سے نااہل ہوگئے ہیں یا کرسی سے ہٹادی اگیا ہے۔
ڈاکٹر شاہد کا مزید کہنا تھا کہ چودھری نثار صاحب کو بھی پتا کہ کل پاناما کا فیصلہ آجائیگا اس لیے انہوں نے آج پریس کانفرنس کی ہے۔ وزیراعظم کہ ذہین میں عجیب قسم کےخیالات چل رہے تھے وہ ایک بار نہیں بلکہ متعدد بار یہ سوچ چکے ہیں کہ وہ آرمی چیف سمیت ڈی جی آئی ایس آئی یا پھر فوج کے کسی اور اعلیٰ افسر کے ساتھ کسی قسم کا تصادم کرکے سیاسی شہید بن جائیں۔ ڈاکٹر شاہد مسعود کا مزید کیا کہنا تھا آپ بھی ملاحضہ کیجیئے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وزیر اعظم شہباز شریف کے وزرات فوڈ سیکورٹی کا انچارج وزیر ہوتے ہوئے ملک میں6لاکھ ٹن گندم درآمد کیئے جانے کا انکشاف
-
اسرائیل سے الجزیرہ نیوز چینل پر پابندی کا فیصلہ واپس لینے کا مطالبہ
-
جنگ ہو یا امن دائیاں خدمات سرانجام دیتی رہتی ہیں
-
سوڈان: یو این اداروں کو ڈارفر میں قحط برپا ہونے کا خدشہ
-
پی آئی اے کی آمدنی اچانک بڑھ گئی، آمدن سے 99 کروڑ روپے زیادہ کمالیے
-
غریب کو روٹی سستی ملی، گندم بیرون ملک سے منگوانے میں کوئی کرپشن نہیں ہوئی، انوارالحق کاکڑ
-
کئی ماہ بعد شاہدرہ سٹیشن سے میٹروبس سروس دوبارہ چل پڑی
-
سعودی سرمایہ کاروں کا اعلیٰ سطح کا وفد اسلام آباد پہنچ گیا
-
حماس کا مطالبہ تسلیم کرنا، اسرائیل کی بدترین شکست ہو گی، نیتن یاہو
-
فیض آباد دھرنا انکوائری کمیشن کی رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع
-
گندم خریداری میں تاخیر، کسان اتحاد کا ملک گیر احتجاج کا اعلان
-
خاموشی – ڈاکٹر مبارک علی کی تحریر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.