وزیراعلیٰ محمد شہباز شریف کا حبیب رفیق گروپ کے چیئر مین حاجی محمد رفیق کے انتقال پر اظہار تعزیت

جمعہ 28 جولائی 2017 21:32

وزیراعلیٰ محمد شہباز شریف کا حبیب رفیق گروپ کے چیئر مین حاجی محمد رفیق ..
لاہور۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 28 جولائی2017ء) وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف نے حبیب رفیق گروپ کے چیئر مین حاجی محمد رفیق کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔

(جاری ہے)

وزیراعلیٰ نے اپنے تعزیتی پیغام میں سوگوار خاندان سے دلی ہمدردی اور تعزیت کا اظہار کرتے ہوئے دعا کی کہ اللہ تعالیٰ مرحوم کی روح کو جوار رحمت میں جگہ دے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے۔

متعلقہ عنوان :