این اے120پر ضمنی انتخابات کا شیڈول اگلے ہفتے جاری ہونے کا امکان
میاں محمد ندیم ہفتہ 29 جولائی 2017 14:14
(جاری ہے)
حلقہ این اے 120 کی نشست نواز شریف کو سپریم کورٹ کی جانب سے نااہل قرار دیئے جانے کے بعد خالی ہوئی ہے۔
ذرائع الیکشن کمیشن کے مطابق قانون کی رو سے ضمنی انتخاب 60 روز میں کرانے کے پابند ہیں اس لیے عین ممکن ہے کہ انتخاب ستمبر کے دوسرے ہفتے میں ہوں۔واضح رہے کہ این اے 120 سے نواز شریف نے 91ہزار 683 ووٹ لے کر کامیابی حاصل کی تھی جبکہ ان کے مدمقابل پی ٹی آئی امیدوار یاسمین راشد نے 52 ہزار 354 ووٹ لے کر دوسری پوزیشن حاسل کی تھی۔مزید اہم خبریں
-
ہم اپنی آئینی حدود کو بخوبی جانتے ہیں، آرمی چیف
-
کینیڈین بینکوں میں جعل سازی کرنیوالے افراد کیخلاف مقدمات درج، بیشتر پاکستانی شامل
-
شہبازشریف کو سب سے زیادہ خطرے اپنے گھر والوں اور ان سے ہے جو لے کر آئے، فواد چوہدری
-
حکومت صوبے میں امن کی بحالی کیلئے سخت اقدامات کر رہی ہے،مراد علی شاہ
-
پاک چین دوستی کو نقصان پہنچانے کیلئے دشمن کوشش کر رہا ہے،محسن نقوی
-
وزیرِاعلیٰ پنجاب سے امریکی سفیر کی ملاقات
-
لاہور ہائیکورٹ کی پنجاب بھر کے ڈپٹی کمشنرز کو پولی تھین بیگز سے متعلق پالیسی بنانے کی ہدایت
-
جب تک سب مل کر نہیں بیٹھیں گے سیاسی عدم استحکام رہے گا،رانا ثناءاللہ
-
جہاں آمدنی ہے وہاں ٹیکس لگانا چاہئے،مفتاح اسماعیل
-
بشریٰ بی بی کو بنی گالہ سے اڈیالہ جیل منتقل کرنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ
-
پاکستان کو نیا آئی ایم ایف قرض پروگرام مزید سخت شرائط پر ملنے کا امکان
-
یورپ: وباء اور بچوں میں موٹاپے کے درمیان تعلق پر رپورٹ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.