تین روزہ شندور میلہ برف پوش پہاڑوں کے بیچ میں جاری
پہلے روز دو میچ ہوئے۔ پہلے میچ میں گلگت جبکہ دوسری میچ میں چترال ہار گیا
ہفتہ 29 جولائی 2017 18:42
(جاری ہے)
تاہم دوسرے شہروں سے آنے والے سیاحوں کا کہنا ہے کہ یہاں رہائش کا کوئی حاص انتظام نہیں ہے دوسرا شندور تک جانے والا سڑک انتہائی حراب حالت میں ہے۔
بونی سے شندور تک پورا سڑک کچا ہے جس پر سفر کرنے والے مسافر مٹی اور گرد سے تنگ آجاتے ہیں جبکہ شندور کے میدان میں بھی گرد و غبار کی وجہ سے سیاحوں کو گونا گوں مشکلات کا سامنا ہے۔مقامی لوگوںنے ٹورزم کارپوریشن خیبر پحتون خواہ پر بھی تنقید کرتے ہوئے کہا کہ شندور میلے پر سالانہ اگر کروڑوں نہیں تو لاکھوں روپے ضرور کاغذوں میں خرچ ہوتے ہیں مگر یہاں آنے والے سیاحوں کیلئے کوئی سہولت موجود نہیں ہوتا۔ سیاحوں نے مطالبہ کیا ہے کہ شندور کے نام پر جو فنڈ جاری ہوتا ہے وہ صرف افسر شاہی پر خرچ نہ ہو بلکہ اس میں سیاحوں کی سہولت کا بھی حیال رکھا جائے۔ تاکہ دور دراز سے آنے والے سیاحوں کو مشکلات کا سامنا نہ ہو۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
ٹی ٹونٹی ورلڈکپ، ہرشا بھوگلے نے اپنے 15 رکنی پاکستانی سکواڈ کا اعلان کر دیا
-
پاکستان کوچنگ سٹاف کے اہم رکن کے بغیر آئرلینڈ اور انگلینڈ کا سفر کرے گا
-
پاکستان کے اشہب عرفان نے امریکہ میں منعقدہ سکواش ٹورنامنٹ جیت لیا
-
نیوزی لینڈ نے ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کیلئے سکواڈ کا اعلان کر دیا
-
صائم ایوب فارم میں واپسی سے صرف ایک اچھی اننگز دور ہے: بابر اعظم
-
پی سی بی نے چیمپئنز ٹرافی 2025ء کیلئے تین وینیوز پیش کر دیئے
-
ٹی ٹونٹی ورلڈکپ سکواڈ کے ممکنہ کھلاڑی کل امریکی ویزے کیلئے اپلائی کریںگے
-
محسن نقوی نے قومی کرکٹ ٹیم میں اتحاد کے مسائل کا اعتراف کرلیا
-
بابر اعظم کو کب تک قومی ٹیم کا کپتان بنایا گیا ہے؟ چیئرمین پی سی بی بول پڑے
-
بابر اعظم مشترکہ طور پر کامیاب ترین ٹی ٹونٹی کپتان بن گئے
-
قومی کرکٹ ٹیم کے نئے کوچز نے اپنی حکمت عملی شیئر کردی
-
احسان اللہ کے علاج میں غفلت، چیئرمین پی سی بی کا ذمہ دار افراد کیخلاف ایکشن کا اعلان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.