سپیکر و سینئر وائس چیئر مین ملک اعجاز احمد خاں کے زیر صدارت ضلع کونسل کا اجلاس ‘50کروڑ 40لاکھ روپے کی ڈویلپمنٹ سکیموں کی متفقہ طور پر منظوری
تمام ممبران ضلع کونسل کے حقوق کا تحفظ اور ممبران میں فنڈز کی منصفانہ تقسیم ہر قیمت پر یقینی بنائی جائیگی ‘چیئر مین رانا سکندر حیات خاں
منگل 8 اگست 2017 18:05
(جاری ہے)
معزز ممبران کی جانب سے دی گئی ڈویلپمنٹ سکیموں کو بلا تفریق منظور کر کے نئی مثال قائم کی گئی ہے ۔
ڈویلپمنٹ سکیموں کو ترجیحی بنیادوں پر مکمل کیا جائیگا۔اپوزیشن اراکین کی جانب سے اعتماد اور تعاون پر شکر گزار ہوں ۔انہوں نے کہا کہ بجٹ سال 2017-18کیلئے معزز ممبران کی جانب سے مجموعی طور پر 50کروڑ 40لاکھ روپے کی ڈویلپمنٹ سکیموں کی آج متفقہ طور پر منظوری دی گئی ہے جن میں چیئر مین یونین کونسلز کی 45کروڑ 70لاکھ ‘خواتین ‘ٹیکنو کریٹ ‘کسان ‘یوتھ اور اقلیتی ممبران کی 3کروڑ 60لاکھ روپے اور ڈسٹرکٹ کونسل کی 1کروڑ 10لاکھ روپے کی سکیمیں شامل ہیں ۔ انہوں نے اجلاس کو یقین دلایا کہ رواں ماہ کے وسط تک ان سکیموں کے ٹینڈرز دیئے جائینگے اور ماہ ستمبر کے دوران ان سکیموں پر باقاعدہ طور پر کام کا آغاز کر دیا جائیگا۔ اس موقع پر سپیکر ملک اعجاز احمد خاں نے بتایا کہ ممبران ضلع کونسل کیلئے ڈی ایچ کیو ہسپتال اور ٹی ایچ کیو ہسپتالوں میں خصوصی کائونٹر بنا دیئے گئے ہیں جہاں وہ علاج معالجہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں ۔ اجلاس میں مختلف ممبران کی جانب سے یونین کونسلز میں صفائی ستھرائی ‘خواتین کی فلاح و بہبود کیلئے سلائی سینٹر زکا قیام ‘بیوہ خواتین میں سلائی مشینوں کی تقسیم ‘نوجوانوں کیلئے کرکٹ کٹس اور دیگر سامان کی تقسیم ‘جوہڑوں کی صفائی سمیت دیگر مسائل کی نشاندہی پر چیئر مین کی جانب سے انہیں جلد حل کرنے کی یقین دہانی کرائی گئی ۔ بعدازاں سپیکر ملک اعجاز احمد خاں نے غیر معینہ مدت کیلئے اجلاس ملتوی کر دیا ۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
موجودہ پارلیمنٹ نے پہلا قانون ٹیکس اصلاحات کے بارے میں پاس کیا،اعظم نذیر تارڑ
-
یوم مزدور منانے کا مقصد شکاگو کے محنت کشوں کی جدوجہد کو یاد کرنا ، ملکی معیشت میں اس طبقے کا کردار ریڈھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتا ہے، نواب ثنااللہ زہری
-
نائب وزیر اعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار او آئی سی کے 15 ویں سربراہی اجلاس میں شرکت کے لئے گیمبیا پہنچ گئے
-
حکومت محنت کشوں کی فلاح پر توجہ مرکز کیے ہوئے ہے‘ چودھری شافع حسین
-
پشاور میں آٹے کی قیمت مزید کم ہوگئی
-
محنت کش طبقے کی عزت و وقار اور حقوق کے تحفظ کے بغیر ترقی و خوشحالی کا خواب شرمندہ تعبیر نہیں ہو سکتا، وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈا پور
-
ہمارا مذہب مزدور اور محنت کش طبقے کے حقوق کے تحفظ کا ضامن، ملکی تعمیر و ترقی انہی کی انتھک محنت کی مرہون منت ہے،سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کا پیغام
-
سندھ حکومت صنعتی و زرعی مزدوروں، خواتین ورکرز اور ہاریوں کی ترقی کے لئے پروگرام شروع کر رہی ہے،وزیراعلی ٰ سید مراد علی شاہ
-
پی ٹی آئی اور مولانا اکٹھے ہوگئے تو حکومت تین سے چار ماہ سے زیادہ نہیں چلے گی،فواد چودھری
-
اسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات سب کے سامنے ہوں گے، کوئی پوشیدہ بات نہیں ہوگی، علی امین گنڈاپور
-
مرضی کے فیصلوں کیلئے ججوں پر دبائو بڑھایا جارہا ہے، شعیب شاہین
-
نارنگ منڈی، جہیز میں گاڑی نہ لانے کا رنج ، شوہر نے فائرنگ کر کے بیوی کو قتل کر دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.