حزب اﷲ کی حمایت کرنے پر سعودی شہری کو 13 سال جیل کی سزا
سعدیہ عباس جمعرات 10 اگست 2017 14:29
(جاری ہے)
اس کے علاوہ عدالت نے اسے خلیجی ممالک اور دوسرے عرب ممالک پر حزب اﷲ کو لے کر تنقید کا نشانہ بنانے پر بھی سزا دی ہے۔
اس سعودی شہری کا کہنا ہے کہ خلیجی ممالک اور ریاست بذات خود حزب اﷲ کے وجود میں آنے کی وجہ ہے۔لہذا عدالت نے اسے ریاست کے خلاف حزب اﷲ کے ساتھ متحد ہونے اور یاست کا استحصال کرنے کا بھی زمہ دار ٹہھرایا ہے۔ مجرم کا 13 سال جیل کی سزا کے ساتھ ساتھ سزا پوری ہونے کے بعد 13 سال کے لیے ریاست سے باہر جانے کی اجازت بھی نہیں ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
شاہ سلمان کی صحت تسلی بخش ہے،سعودی ولی عہد
-
ہیلی کاپٹر حادثے کے بعد ایران نے مدد طلب کی تھی، امریکا کا دعوی
-
190 ملین پائونڈ ریفرنس:میڈیا عدالتی کارروائی شفاف طریقے سے رپورٹ کرے،اسلام آباد ہائی کورٹ نے حکمنامہ جاری کر دیا
-
آئندہ ماہ 14 سے 19 جون تک مناسک حج ادا کیے جائیں گے
-
صدر ابراہیم رئیسی کی تدفین جمعرات کو مشہد میں ہوگی ،ایرانی سرکاری ٹی وی
-
نیتن یاہو کے وارنٹ گرفتاری؛ فرانس نے عالمی عدالت کی حمایت کردی
-
امریکی صدرنے اسرائیلی رہنماؤں کے خلاف گرفتاری کے وارنٹ کے لیے آئی سی سی کی درخواست کو سختی سے رد کردیا
-
ابراہیم رئیسی کی تدفین جمعرات کی شام مشہد میں کی جائے گی،بدھ کو جسد خاکی کو خراسان لیجایا جائے گا
-
سعودی عرب کیساتھ حتمی معاہدے تک پہنچنے کے قریب ہیں،امریکا
-
ایرانی صدر کا ہیلی کاپٹر گرانے میں ہمارا کوئی کردار نہیں، امریکی وزیر دفاع
-
نیدرلینڈز میں دھوپ سے بچنے کیلئے مفت سن اسکرین کی مشینیں نصب
-
ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کے تابوت کی تصاویر سامنے آ گئیں
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.