کریبیئن پریمیئر لیگ،بارباڈوس کی سینٹ لوشیا کو 21 رنز سے مات
شعیب ملک اور کامران اکمل صفر پر پویلین لوٹے جب کہ وہاب ریاض نے 2 وکٹیں حاصل کیں
جمعہ 11 اگست 2017 17:52
(جاری ہے)
گراس ایزلٹ گرانڈ میں کھیلے گئے میچ میں بارباڈوس ٹرائیڈنٹس نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 4 وکٹوں کے نقصان پر 196 رنز بنائے، کپتان کیرن پولارڈ 35 گیندوں پر 6 چھکوں اور 5 چوکوں کی مدد سے 83 رنز بنا کر ناقابل شکست رہے، کین ولیمسن 46، ڈیوائن سمتھ 36 اور نکولس پورن 18 رنز کیساتھ دیگر نمایاں سکورر رہے، شعیب ملک پہلی ہی گیند پر بغیر کوئی رن بنائے پویلین لوٹے۔
سینٹ لوشیا نے 15.2 اوورز میں 6 وکٹ پر 129 رنز بنائے تھے کہ بارش کے باعث کھیل روک دیا گیا، بعد ازاں ٹرائیڈنٹس کو ڈک ورتھ لوئس سسٹم کے تحت 21 رنز سے فاتح قرار دیا گیا۔ ڈیرن سیمی 29 گیندوں پر 5 چھکوں اور 5 چوکوں کی مدد سے 60 رنز پر ناٹ آٹ رہے، کامران اکمل اور شین واٹسن کوئی رن بنائے بغیر آٹ ہوئے۔ وین پارنیل نے 3 جبکہ وہاب ریاض نے 2.2 اوورز میں 27 رنز کے عوض 2 وکٹیں حاصل کی۔متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
پاکستان سپر لیگ 9 کی فاتح ٹیم اسلام آباد یونائیٹڈ اگلے ماہ پی ایس ایل جیت کا جشن منائے گی
-
ایل پی پی ترین کرکٹ اکیڈمی ، کنیئرڈ کالج لاہورکی ویمن کرکٹ ٹیموں کے درمیان نمائشی میچ
-
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ، جنوبی افریقا نے کٹ کی رونمائی کر دی
-
اشہب عرفان نے روچسٹر پروم اسکواش ٹورنامنٹ جیتنے کا اعزاز حاصل کرلیا
-
بھارتی فین کرسٹیانو رونالڈو سے آٹو گراف لینے 1200 کلومیٹر پیدل چل کر ریاض پہنچا
-
قومی کھیل ہاکی حکومت کی ترجیحات میں شامل ہے،حنیف عباسی
-
پاکستانی کرکٹ ٹیم کو کامیابی سے ہمکنار کرنا چاہتے ہیں، جیسن گلیسپی
-
انڈین پریمیئر لیگ میں بولرز پیسے لے کر تباہ ہورہے ہیں : وسیم اکرم
-
پاکستان اگلے سال سائوتھ ایشن گیمز کی میزبانی کرے گا ‘احسن اقبال
-
گیری کرسٹن نے پاکستان کی وائٹ بال کوچنگ کی ذمہ داری قبول کرنے کی وجہ بتا دی
-
پی سی بی جلد ہی پاکستان ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ سکواڈ کا اعلان کرے گا: رپورٹ
-
صائم کی جگہ رضوان کو بابر کے ساتھ ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ میں اوپننگ کرنی چاہیئے: رمیز راجہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.