گجرات میں سابق وزیراعظم محمد نواز شریف کی ریلی کا شاندار استقبال
محمد نواز شریف نے شہر میں داخل ہونے سے پہلے ایک فرنیچر فیکٹری میں کچھ دیر قیام کیا اور نماز جمعہ ادا کی
جمعہ 11 اگست 2017 19:08
(جاری ہے)
لالہ موسیٰ میں استقبال کے بعد نواز شریف کا کاررواں گجرات شہر میں داخل ہونے سے پہلے گلوریا جین سے ملحقہ فرنیچر کارخانہ کے قریب رک گیا۔ مسلم لیگ (ن) کے حکام نے بتایا کہ نواز شریف نماز جمعہ کی ادائیگی کیلئے رکے ہیں اور انہوں نے فیکٹری کی مسجد میں نماز جمعہ ادا کی۔ بعد ازاں ریلی گجرات شہر میں داخل ہوئی تو وہاں بھی کارکنوں کی ایک کثیر تعداد سڑکوں کے دونوں اطراف جمع تھی جنہوں نے اپنے قائد کا بھرپور استقبال کیا۔
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ورلڈ بینک کا تنخواہ دار اور دیگر طبقات پر انکم ٹیکس شرح برابر کرنے کا مطالبہ
-
ہم نے کسی سے ڈیل نہیں کرنی، مذاکرات عمران خان کی رہائی کیلئے ہوں گے،علی محمد خان
-
یو این جنرل اسمبلی: ہر سال 24 مئی کو یوم مارخور منانے کا فیصلہ
-
ملک میں بارشوں کا نیا سلسلہ داخل ہو گیا
-
اگر ملک چلانا ہے تو پھر نیب کے ادارے کو ختم کرنا پڑے گا
-
مشرقی افریقہ: بارشوں اور سیلاب کے دوران یو این امدادی کارروائیاں جاری
-
ایکسٹینشن بربادی کا راستہ ہے
-
سچ یہ ہے کہ یہ الیکشن تحریک انصاف جیت چکی
-
ملک میں رواں سال کی پہلی ہیٹ ویو کا الرٹ جاری
-
اگر میں نے فارم 47 کی بات کی تو ن لیگ منہ نہیں چھپا سکے گی
-
وزیرخزانہ کی ایف بی آرکو محصولات وصولی کا ہدف حاصل کرنے کیلئے ہر ممکن کوشش کی ہدایت
-
گندم اور چینی کا بحران پیدا کرنے کی ایک پوری اکانومی ہے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.