نواز شریف کالالہ موسیٰ آ مد پر شاندار استقبال

میں عوام کی عدالت میں کامیاب ہو گیا ہوں ،یہ میری نہیں عوام کی کامیابی ہے، سابق وزیراعظم

جمعہ 11 اگست 2017 20:30

نواز شریف کالالہ موسیٰ آ مد پر شاندار استقبال
لالہ موسیٰ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 11 اگست2017ء) سابق وزیراعظم نواز شریف کالالہ موسیٰ آنے پر شاندار استقبال کیا گیا ۔ جمعہ کو وہاں اپنے مختصر خطاب میں نواز شریف نے کہا آج میں عوام کی عدالت میں کامیاب ہو گیا ہوں ۔یہ کامیابی میری نہیں عوام کی کامیابی ہے ۔

(جاری ہے)

آج میرا لالہ موسیٰ والو نے دل جیت لیا ہے ۔میں پھر لالہ موسیٰ عوام کے پاس آؤنگا ۔آپ نے ساتھ دیا تو ملک بدل جائے گا۔طلال چوہدری ، ماروی میمن ،حواجہ سعد رفیق ،چوہدری جعفر اقبال ،میاں طارق محمود ،اشرف دیونہ ، چوہدری عابد کوٹلہ ، ملک حنیف اعوان ، ملک جمیل اعوان ۔بھی شامل تھے ۔

متعلقہ عنوان :