جی ایچ کیو کے قریب واقع آرمی میوزیم 14 اگست کو عوام کیلئے کھلا رہے گا، آئی ایس پی آر

ہفتہ اگست 18:55

جی ایچ کیو کے قریب واقع آرمی میوزیم 14 اگست کو عوام کیلئے کھلا رہے گا، ..
راولپنڈی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 12 اگست2017ء) جی ایچ کیو کے قریب واقع آرمی میوزیم 14 اگست کو عوام کیلئے کھلا رہے گا ۔۔آئی ایس پی آر کے مطابق یوم آزادی کے موقع پر آرمی میوزیم صبح نو بجے سے سہ پہر چار بجے تک عوام کیلئے کھلا رہے گا۔

ترجمان پاک فوج کے مطابق میوزیم میں عوام کو خوش آمدید کہا جائیگا تاکہ وہ پاک فوج کی جانب سے محفوظ کی گئی تاریخ کو دیکھ سکیں ۔

Your Thoughts and Comments