شیخ رشید 20 روپے ماہانہ پر مخبری کیا کرتے تھے ،ْحنیف عباسی کا الزام
شیخ رشید نے ملک میں انارکی پھیلانے کی کوشش کی تھی ،ْ سازشوں سے باز نہیں آرہے ہیں ،ْ انٹرویو
ہفتہ 12 اگست 2017 18:55
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ نظام لپیٹنے کے مؤجد نوازشریف ہوں گے کیونکہ وہ چاہتے ہیں کہ ان کا عدالت سے احتساب نہ ہوا۔
حنیف عباسی نے کہا کہ شیخ رشید بوکھلاہٹ کا شکار ہوچکے ہیں، وہ 20 روپے ماہانہ پر مخبری کرتے تھے اور آج بھی کسی کے آلہ کار ہیں۔حنیف عباسی کا کہنا تھا کہ شیخ رشید نے ملک میں انارکی پھیلانے کی کوشش کی تھی، وہ سازشوں سے الیکشن جیتنا چاہتے ہیں، وہ سازشوں سے باز نہیں آرہے۔مسلم لیگ (ن) کے رہنما کا کہنا تھا کہ عمران خان اور شیخ رشید کو لوگ بددعائیں دے رہے ہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
-
بانی پی ٹی آئی فوجی قیادت کے ساتھ مذاکرات چاہتے لیکن کوئی جواب نہیں آیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.