سابق وزیر اعظم محمد نواز شریف سے ممبران قومی و صوبائی اسمبلی کی ملاقات

ہفتہ اگست 20:11

سابق وزیر اعظم محمد نواز شریف سے ممبران قومی و صوبائی اسمبلی کی ملاقات
گوجرانوالہ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 12 اگست2017ء) سابق وزیر اعظم محمد نواز شریف سے ممبران قومی و صوبائی اسمبلی کی ملاقات ہوئی۔ملاقات وفاقی وزیر دفاع خرم دستگیر کے بہنوئی کے گھر ہوئی۔

Your Thoughts and Comments