نواز شریف نے اپنی ذات کے لئے ملک داؤ پر لگا دیا ، یف ملک کے لئے سیکورٹی رسک بن چکا ہے، حامد رضا
انتخاب سے پہلے احتساب پوری قوم کا مطالبہ ہے،چیئرمین سنی اتحاد کونسل پاکستان
ہفتہ 12 اگست 2017 21:13
(جاری ہے)
چیئرمین سنی اتحاد کونسل کا مزید کہنا تھا کہ شریف برادران چور اور قاتل ہیں۔
ن لیگ کی حکومت ہر محاذ پر ناکام ہو چکی ہے۔ نااہل وزیراعظم ملک و قوم کے غم میں نہیں اپنی بادشاہت ختم ہونے پر آنسو بہا رہا ہے اور قوم نوازشریف کے رونے دھونے پر ہنس رہی ہے۔ نواز شریف کا مظلوم اور معصوم بننے کا ڈرامہ فلاپ ہو چکا ہے۔ صاحبزادہ حامد رضا نے کہا کہ جی ٹی روڈ ریلی میں جاں بحق ہونے والوں کی ایف آئی آر نواز شریف کے خلاف درج کی جائے۔ بلوچستان، کراچی اور فاٹا میں حکومت کی رٹ فوج نے قائم کی ہے۔ ن لیگ سیاسی انتہاپسندی کے راستے پر چل رہی ہے۔ بم پروف کنٹینر میں بیٹھ کر دہشت گردی ختم کرنے کا دعوی مذاق ہے۔ نواز شریف مظلومیت کے ڈرامے سے قوم کو بیوقوف نہیں بنا سکتا۔ کرپشن کے تحفظ کے لئے جمہوریت کو ڈھال بنایا جا رہا ہے۔ حامد رضا نے کہا کہ نواز شریف کا جرم منی لانڈرنگ، جھوٹ، جعل سازی اور لوٹ مار ہے۔ دہشت گردوں کا سب سے بڑا سہولت کار پنجاب کابینہ میں بیٹھا ہوا ہے۔ تکفیریت اور خارجیت ملک کے لئے زہر قاتل ہے۔ پنجاب میں رینجرز کو فری ہینڈ دے کر دہشت گردوں کے خلاف فیصلہ کن آپریشن کیا جائے۔ سانحہ ماڈل ٹاؤن کا مقدمہ خادم اعلی کے گلے کا پھندا ضرور بنے گا۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ہمارے سیاسی قیدیوں کی رہائی تک ڈیل ہو گی نہ مفاہمت
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
اپنی رہائی یا وقتی فائدے کیلئے پاکستانیوں کے حقوق سے دستبردار نہیں ہوں گا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
کتنے لوگوں کے منہ بند کرلو گے؟ جب ظلم کے خلاف آواز اٹھتی ہے تو ظلم کا خاتمہ ہوتا ہے
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
-
سر دار ایاز صادق سے اراکین قومی اسمبلی کی ملاقات ،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے مشاورت
-
وفاقی وزیر عبدالعلیم خان سے برطانوی پولیٹکل قونصلر مس زوئی وئیر کی ملاقات ، دوطرفہ تعلقات پرگفتگو
-
یوسف رضا گیلانی کی زیرصدارت بزنس ایڈوائزی کمیٹی کا اجلاس ،سب کو ساتھ لیکر چلنے کا عزم
-
مریم نوازکے پولیس یونیفارم پہننے پر وہ ٹولہ تنقید کررہا جن کا اپنا لیڈراپنی ہی بیٹی کو تسلیم کرنے کو تیار نہیں‘عظمیٰ بخاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.