پاکستان بہت قربانیوں کے بعد حاصل کیا گیا،ایم این اے نگہت پروین میر
ہفتہ 12 اگست 2017 21:23
(جاری ہے)
ایم این اے نگہت پروین میرنے آزادی سے متعلق اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان ہمارا پیارا وطن بہت قربانیوں کے بعد حاصل کیا گیا اب یہ ہمارا فرض ہے کہ ہم اس کی ترقی میں اپنا اپنا کردار ادا کریں اور بتایا کہ نوجوان طالبات اس ملک کا قیمتی سرمایہ ہیں وہ ملک کو آگے لے جانے میں اہم کردار ادا کر سکتی ہیں۔
ادارے کی طالبات نے ملی نغمے گا کر اپنی دلچسپی کا اظہار کیا ۔ اس موقع پر مینیجر ڈسٹرکٹ اندسٹریل ہوم چوہدری واجدحسین نے آزادی پاکستان سے متعلق محب الوطنی کا اظہار کیا اور بتایا کہ مستقبل میں بھی ایسے پروگرام منعقد کروائے جائیں گے۔ اور آخر میں تمام طالبات اور مہمانوں میں گفٹ تقسیم کیے۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
شیر افضل مروت کی بانی پی ٹی آئی سے ملاقات
-
رینالہ خورد میں جائیداد کے تنازعہ پر دوافراد نے فائرنگ کرکے ایک نوجوان کو قتل کردیا
-
سپریم کورٹ میں شہریوں کے ملٹری ٹرائل کے خلاف مقدمے کی جلد سماعت کیلئے درخواست دائر
-
صحافی کالونی سب ڈویژن کا پولیس کے ہمراہ علاقے میں آپریشن،بجلی چوری میں ملوث 10ملزمان گرفتار
-
وفاقی وزیرداخلہ کوئٹہ پہنچ گئے،صوبائی وزیرداخلہ نےاستقبال کیا
-
آئی جی پنجاب کی خود کارنمبر پلیٹ اور چہرے کی شناخت کا سسٹم بہتر بنانے کی ہدایت
-
خواجہ عمران نذیر اور سلمان رفیق کی زیر صدارت ٹیکنیکل ورکنگ گروپ برائے ڈینگی وائرس کا اجلاس
-
سورج آنکھیں دکھانے لگا، بجلی کی طلب بھی بڑھ گئی ، مختلف علاقوں میں لوڈ شیڈنگ
-
ڈیفنس کار حادثہ کیس، ملزم افنان کے جوڈیشل ریمانڈ میں 22مئی تک توسیع
-
خواجہ عمران نذیر، خواجہ سلمان رفیق کی زیر صدارت ڈینگی وائرس بارے اجلاس
-
سندھ حکومت بلاول بھٹو کے وعدوں کی تكمیل کے لئے کوشاں ہے ، سید مراد علی شاہ
-
قصور،8 سالہ بچی کو زیادتی کا نشانہ بنانے والا ملزم گرفتار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.