ایرانی پارلیمنٹ نے میزائل پروگرام کے لیے سرمایہ بڑھانے کی منظوری دے دی
پارلیمنٹ نے اس فنڈ کی منظوری امریکا کی جانب سے ایران پر عائد کی جانے والی نئی پابندیوں کے تناظر میں دی
اتوار 13 اگست 2017 13:50
(جاری ہے)
غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق پارلیمنٹ کے اسپیکر علی لاریجانی نے فنڈ میں اضافے کی قرارداد منظور ہونے کے بعد کہا کہ امریکی جان لیں کہ ابھی یہ پہلا قدم ہے۔
پارلیمنٹ میں میزائل پروگرام کے لیے اضافی فنڈ کی قرارداد انتہائی بھاری اکثریت سے منظور کی گئی ہے۔ امریکا نے رواں برس جولائی میں نئی پابندیوں کی منظوری دی تھی۔ ایران کا میزائل پروگرام پاسدارانِ انقلاب کی نگرانی میں آگے بڑھایا جا رہا ہے۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
بنگلادیش کو تاریخ کے شدید ترین ہیٹ ویو کا سامنا
-
طیارے کے ٹوائلٹ میں لڑکی کی ویڈیو بنانے پرفلائٹ اٹینڈنٹ برطرف
-
امریکہ میں الٹی چلنے والی گاڑی سوشل میڈیا پر وائرل
-
امریکا میں شرح پیدائش کم ترین سطح پرآگئی
-
تصویر کو شاعری میں بدلنے والا کیمرا ایجاد کرلیا گیا
-
بھارت،اسپتال میں بچے کی پیدائش کا بڑا بل، ماں نے بچہ فروخت کردیا
-
جاپان کے جزائر بونین میں 6.9 شدت کا زلزلہ
-
سید ندیم رضا سرور کو آسڑیلیا میں لانگ ٹائم سروس ایوارڈ دیا گیا
-
60 سالہ خاتون نے مس بیوٹی کوئین کا خطاب جیت لیا
-
غزہ میں 37 ملین ٹن ملبے کا اندازہ، صفائی میں 14 سال لگیں گے، اقوام متحدہ
-
بھارت ، خاتون کی ناک کی کیل کا پیچ ڈھیلا ہوکرپھیپھڑے میں چلا گیا
-
جنگ بندی تجاویز پر اسرائیلی ردعمل موصول ہوا ہے،حماس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.