آئی ایس پی آر نے یوم آزادی کے موقع پرخصوصی نغمہ جاری کردیا

اتوار اگست 20:00

راولپنڈی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 13 اگست2017ء) پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ ((آئی ایس پی آر))نے یوم آزادی کے موقع پرخصوصی نغمہ جاری کردیا۔۔آئی ایس پی آر کی طرف سے یوم آزادی پر’’اے وطن تیرابھلاہو‘‘کے عنوان سے جاری کیاگیاخوبصورت نغمہ شفقت امانت علی نے گایاہے۔

متعلقہ عنوان :

Your Thoughts and Comments