ملک کو کئی چیلنجز کا سامنا مگر ہماری بہادرقوم حوصلوں سے ہر چیلنج سامنا کررہی ہے جو ہمارے زندہ قوم ہونے کا منہ بولتاثبوت ہے،ڈاکٹر شاہانہ عروج کاظمی
اتوار 13 اگست 2017 22:11
(جاری ہے)
ہمارے نوجوان ہمارااثاثہ ہیں ،ضرورت اس امرکی ہے کہ یہ اپنی تمام ترصلاحتیں اس ملک کی ترقی اور خوشحالی کے لئے صرف کردیں تووہ دن دور نہیں جب ہمارا ملک ترقی یافتہ ممالک کی فہرست میں سرفہرست ہوگا۔
ان خیالات کا اظہار انہوں نے دادابھائی انسٹی ٹیوٹ آف ہائر ایجوکیشن کے زیر اہتمام منعقد ہ ۷۰یوم آزادی کے موقع پر منعقد ہ مرکزی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔اس موقع پر چیئر مین بورڈآف گورنرز عبداللہ دادابھائی بھی موجود تھے جنہوں نے مختلف مقابلوں میں حصہ لینے والے طلبہ کو سراہا اور ان میں انعامات بھی تقسیم کئے۔اس موقع پر روئسائے کلیہ جات ،اساتذہ اور تمام کیمپسز کے طلبہ کی کثیر تعدادموجود تھی۔معروف مقررافروز احمد نے بھی اس موقع پر طلبہ سے خطاب کیا۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈائون کر رہے ہیں، اسلحہ کی نمائش کی اجازت نہیں ہوگی ، شرجیل انعام میمن
-
راولپنڈی،پتریاٹہ پولیس کی کارروائی ،ناجائز اسلحہ پرملزم گرفتار
-
وزیراعلیٰ سندھ کی زیر صدارت ایپکس کمیٹی کا اجلاس
-
صوبائی وزیر صحت خواجہ عمران نذیر کی جناح ہسپتال آمد ،یورالوجی ٹرانسپلانٹ سنٹر کا دورہ کیا
-
گھریلو کنکشن کیلئے ایل این جی کی بنیاد پر ڈیمانڈ نوٹسز کی فیس مقرر
-
پنجاب کو مکمل طورپرپولیو فری بنانا ہمارا عزم، ویکسی نیشن مہم کی ذاتی طور پر مانیٹرنگ کررہی ہوں،مریم نواز
-
سید ناصرحسین شاہ کی کراچی یونین آف جرنلسٹس کے نومنتخب عہدیداروں کو مبارکباد
-
پیپلزپارٹی آزاد و خودمختار پریس کی حمایت کرتی ہے، جس کا جمہوری عمل کے فروغ میں کلیدی کردار ہے،بلاول بھٹو زرداری
-
گورنر سندھ کامران ٹیسوری کے ہمراہ وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کا آئی ٹی مارکی کا دورہ
-
وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کی کراچی میں چینی قونصلیٹ آمد،چین کے قونصل جنرل سے ملاقات
-
مجرموں کی سرپرستی یا سہولتکاری کرنے والا کوئی بھی ہو اس کے ساتھ کوئی بھی رعایت نہیں برتی جائے گی، شرجیل میمن
-
وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ کی زیر صدارت 31 ویں ایپکس کمیٹی اجلاس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.