عوام کی عدالت سب سے بڑی عدالت ہے ، عوام کی عدالت نے نواز شریف کی نااہلی کا فیصلہ مسترد کر دیا، رانا ثنا ء اللہ
پیر 14 اگست 2017 18:08
(جاری ہے)
اس موقع پر میوزیکل نائٹ اور آتش بازی کا بھی شاندار مظاہرہ کیا گیا ۔
منصوبے کے چیف ایگزیکٹو حاجی اخلاق احمد، ڈائریکٹر میاں عبدالرزاق کے علاوہ ایم پی اے ندیم سیتھی، ایم پی اے ماجد ظہور، صوبائی وزیر تعمیرات ملک تنویر اسلم سیتھی اور عمائدین علاقہ کی بڑی تعداد نے افتتاحی تقریب میں شرکت کی۔ چیف ایگزیکٹو حاجی اخلاق احمد نے اس موقع پر تحائف بھی تقسیم کیے۔ صوبائی وزیر قانون نے مزید کہاکہ میاں نواز شریف ملک کے منتخب اور مقبول ترین رہنما ہیں ، بہرحال سب لوگوں کو یہ بات سمجھ آگئی ہے کہ ایک بین الاقوامی سازش کے ذریعے ملک میں سیاسی عدم استحکام پیدا کرنے کیلئے میاں نواز شریف کا نااہل کیا گیا ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
یو این جنرل اسمبلی: ہر سال 24 مئی کو یوم مارخور منانے کا فیصلہ
-
ملک میں بارشوں کا نیا سلسلہ داخل ہو گیا
-
اگر ملک چلانا ہے تو پھر نیب کے ادارے کو ختم کرنا پڑے گا
-
مشرقی افریقہ: بارشوں اور سیلاب کے دوران یو این امدادی کارروائیاں جاری
-
ایکسٹینشن بربادی کا راستہ ہے
-
سچ یہ ہے کہ یہ الیکشن تحریک انصاف جیت چکی
-
ملک میں رواں سال کی پہلی ہیٹ ویو کا الرٹ جاری
-
اگر میں نے فارم 47 کی بات کی تو ن لیگ منہ نہیں چھپا سکے گی
-
وزیرخزانہ کی ایف بی آرکو محصولات وصولی کا ہدف حاصل کرنے کیلئے ہر ممکن کوشش کی ہدایت
-
گندم اور چینی کا بحران پیدا کرنے کی ایک پوری اکانومی ہے
-
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی ملاقات
-
سندھ حکومت سٹنٹنگ سمیت ہر قسم کی غذائی قلت کے خاتمے کیلئے اقدامات کر رہی ہے، وزیراعلیٰ سندھ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.