دھونی کارکردگی نہیں دکھاتے تو متبادل دیکھیں گے:بھارتی سلیکٹرز
منگل 15 اگست 2017 14:15
(جاری ہے)
سری لنکا کیخلاف بھارتی ون ڈے سکواڈ کا اعلان کرنے کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے پرساد کا کہنا تھا کہ میں نے حال ہی میں سابق امریکی ٹینس سٹار آندرے اگاسی کی کتاب پڑھی جس میں انہوں لکھا ہے کہ ان کی اصل زندگی 30 برس کے بعد شروع ہوئی ،اس سے قبل وہ صرف دو یا تین بار جیتے تھے، اس وقت ان پر عمر کے سبب میڈیا کی جانب سے بہت دباﺅ تھا مگر اس کے باوجود وہ 36 سال کی عمر تک کھیلے اور متعدد گرینڈ سلم جیتے،ہمیں نہیں معلوم کہ کب کیا ہو جائے لیکن اس کا یہ مطلب نہیں کہ ہر کوئی اتنا خوش قسمت ہوتا ہے ، ہم سب سٹیک ہولڈرز ہیں اور چاہتے ہیں کہ ٹیم بہترین کھیل کا مظاہرہ کرے،اگر دھونی پرفارم کرتے ہیں تو کھیلیں گے تاہم اگر انکی کارکردگی نہیں ہو گی تو ہم ان کا متباد ل دیکھیں گے۔
مزید کھیلوں کی خبریں
-
پاکستان سپر لیگ 9 کی فاتح ٹیم اسلام آباد یونائیٹڈ اگلے ماہ پی ایس ایل جیت کا جشن منائے گی
-
ایل پی پی ترین کرکٹ اکیڈمی ، کنیئرڈ کالج لاہورکی ویمن کرکٹ ٹیموں کے درمیان نمائشی میچ
-
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ، جنوبی افریقا نے کٹ کی رونمائی کر دی
-
اشہب عرفان نے روچسٹر پروم اسکواش ٹورنامنٹ جیتنے کا اعزاز حاصل کرلیا
-
بھارتی فین کرسٹیانو رونالڈو سے آٹو گراف لینے 1200 کلومیٹر پیدل چل کر ریاض پہنچا
-
قومی کھیل ہاکی حکومت کی ترجیحات میں شامل ہے،حنیف عباسی
-
پاکستانی کرکٹ ٹیم کو کامیابی سے ہمکنار کرنا چاہتے ہیں، جیسن گلیسپی
-
انڈین پریمیئر لیگ میں بولرز پیسے لے کر تباہ ہورہے ہیں : وسیم اکرم
-
پاکستان اگلے سال سائوتھ ایشن گیمز کی میزبانی کرے گا ‘احسن اقبال
-
گیری کرسٹن نے پاکستان کی وائٹ بال کوچنگ کی ذمہ داری قبول کرنے کی وجہ بتا دی
-
پی سی بی جلد ہی پاکستان ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ سکواڈ کا اعلان کرے گا: رپورٹ
-
صائم کی جگہ رضوان کو بابر کے ساتھ ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ میں اوپننگ کرنی چاہیئے: رمیز راجہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.