جدہ، پاکستانی قونصلیٹ جنرل کے زیر اہتمام جشن آزادی کی تقریب میں گو نواز گو کے نعرے
تقریب بدمزگی کا شکار ہو گئی،نعرے لگانے والوں کے خلاف انکوائری شروع
منگل 15 اگست 2017 22:39
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز جدہ ایئر پورٹ پر پاکستا ن کے جشن آزادی کے سلسلہ میں سجائی گئی قونصلیٹ جنرل کی تقریب اس وقت بد مزگی کا شکار ہو گئی جب کیک کاٹتے ہوئے اچانک کچھ نوجوانوں نے گو نواز گو کے فلک شگاف نعرے لگانا شروع کر دیئے۔
تقریب کے منتظمین نے کاٹا گیا کیک کھانے کی بجائے نعرے لگانے والوں کو قابو کرنا شروع کر دیا۔ تاہم سعودی قوانین کے باعث وہ کسی کو بھی تحویل میں نہ رکھ سکے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ نعرے لگانے والے پاکستانی جدہ ایئر پورٹ پر ہی کام کرتے ہیں اور نعرے لگانے والوں میں وزارت مذہبی امور کا کوئی سرکاری اہلکار شامل نہیں تھا۔ تاہم قونصلیٹ جنرل کی طرف سے انکوائری کی جا رہی ہے کہ گو نواز گو کے نعرے لگانے کے لئے ان نوجوانوں کو بلایا کس نے تھا۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈائون کر رہے ہیں، اسلحہ کی نمائش کی اجازت نہیں ہوگی ، شرجیل انعام میمن
-
راولپنڈی،پتریاٹہ پولیس کی کارروائی ،ناجائز اسلحہ پرملزم گرفتار
-
وزیراعلیٰ سندھ کی زیر صدارت ایپکس کمیٹی کا اجلاس
-
صوبائی وزیر صحت خواجہ عمران نذیر کی جناح ہسپتال آمد ،یورالوجی ٹرانسپلانٹ سنٹر کا دورہ کیا
-
گھریلو کنکشن کیلئے ایل این جی کی بنیاد پر ڈیمانڈ نوٹسز کی فیس مقرر
-
پنجاب کو مکمل طورپرپولیو فری بنانا ہمارا عزم، ویکسی نیشن مہم کی ذاتی طور پر مانیٹرنگ کررہی ہوں،مریم نواز
-
سید ناصرحسین شاہ کی کراچی یونین آف جرنلسٹس کے نومنتخب عہدیداروں کو مبارکباد
-
پیپلزپارٹی آزاد و خودمختار پریس کی حمایت کرتی ہے، جس کا جمہوری عمل کے فروغ میں کلیدی کردار ہے،بلاول بھٹو زرداری
-
گورنر سندھ کامران ٹیسوری کے ہمراہ وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کا آئی ٹی مارکی کا دورہ
-
وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کی کراچی میں چینی قونصلیٹ آمد،چین کے قونصل جنرل سے ملاقات
-
مجرموں کی سرپرستی یا سہولتکاری کرنے والا کوئی بھی ہو اس کے ساتھ کوئی بھی رعایت نہیں برتی جائے گی، شرجیل میمن
-
وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ کی زیر صدارت 31 ویں ایپکس کمیٹی اجلاس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.