ن لیگ ریلی حادثہ : شہید حامد کے ورثاکو 20لاکھ کی ادائیگی کر دی گئی
پیسے بذریعہ چیک دئیے گئے جسے کیش کروا لیا گیا ہے، نواز شریف کی بھی شہید نوجوان کے گھر آمد متوقع
سمیرا فقیرحسین بدھ 16 اگست 2017 12:32
(جاری ہے)
ذرائع سے یہ معلوم ہوا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف کے ایک رہنماء نے بھی مدعی کو 50 ہزار روپے دئیے تھے جو واپس کر دیئے گئے ہیں ، اس طرح یہ بھی معلوم ہوا ہے کہ سرگودھا سے آنے والا نا معلوم شخص بچے کا دادا بن کر نواز شریف کے خلاف بیان دے کر رات کو غائب ہو گیا تھا۔
حکومتی افراد کی جانب سے دیئے گئے 20لاکھ روپے بذریعہ چیک دیئے گئے جسے ورثا نے دوسرے روز ہی کیش کروا کر اپنے اکاؤنٹ میں جمع کروا دیا ہے ۔ ذرائع نے مزید بتایا ہے کہ پندرہ بیس دن تک شہید حامد کے گھر نواز شریف کی آمد بھی متوقع ہے اور اس موقع پر شہید کے ورثا کو مزید 50لاکھ روپے دینے کی یقین دہانی بھی کروائی گئی ہے ۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
آسٹریلیا: چاقو کا وار کرنے والا ایک نوجوان پولیس کی گولی سے ہلاک
-
شیر افضل مروت کی گاڑی کو حادثہ
-
مولانا فضل الرحمان نے حکومت کے خلاف گرینڈ الائنس بننے کا اشارہ دے دیا
-
فیصل آباد،خاتون اور چار بچیوں کی ہلاکت زہریلی پھکی کھانے سے ہوئی،والد کی نشان دہی پر پنساری گرفتار
-
وزیر داخلہ کا لاہور کراچی میں ایک پاسپورٹ دفتر24 گھنٹے کھلا رکھنے کا اعلان
-
ایمل ولی خان بلا مقابلہ عوامی نیشنل پارٹی کے صدر منتخب
-
صادق خان مسلسل تیسری بار میئر لندن منتخب، وزیراعظم کی مبارکباد
-
سعودی وزیر خارجہ کی اسحاق ڈار سے ملاقات
-
انوارالحق کاکڑ اور حنیف عباسی کی تکرار درحقیقت قومی خزانے کی چوری میں ملوث کرداروں کا اعتراف جرم ہے
-
پی ٹی اے نے ٹیکس ریٹرن فائل نہ کرنے والوں کی موبائل سمز بلاک کرنے کی تجویزمستردکردی
-
ایک اور آٹو کمپنی کا گاڑی کی قیمت میں لاکھوں روپے کی کمی کا اعلان
-
گرمیوں کے آغاز پر عوام پر نیا "بجلی بم" گرانے پر غور
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.