ہم کسی کے ساتھ محاذ آرائی نہیں چاہتے، عوام کا فیصلہ قبول کریں گے،
تبدیلی ووٹ کے ذریعے ہی آنی چاہیے، ووٹ کی طاقت کو تسلیم کرنا ہو گا، ملک میں ٹیکنو کریٹس کی حکومت کی کوئی گنجائش نہیں، وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق کا تویب سے خطاب
بدھ 16 اگست 2017 17:38
(جاری ہے)
بدھ کو تقریب سے خطاب کرتے ہوئے خواجہ سعد رفیق نے کہا کہ پاکستان ریلوے کو بہتر سے بہتر بنانے کیلئے دن رات کوشاں ہیں، ریلوے ملازمین سروس بہتر بنانے کیلئے سخت محنت کر رہے ہیں، آزادی ٹرین پورے ملک میں جائے گی، ریلوے کو آگے لے جانے کیلئے ہر ممکن اقدام اٹھائیں گے۔
انہوں نے کہا کہ ہم کسی کے ساتھ محاذ آرائی نہیں چاہتے، عوام کا فیصلہ قبول کریں گے، سی پیک کے ریلوے کے حوالے سے منصوبے جلد شروع ہونے والے ہیں، سی پیک منصوبوں کے ذریعے ٹرین لاہور سے کراچی11 گھنٹے میں پہنچے گی۔ سعد رفیق نے کہا کہ پاکستان میں اب اشرافیہ کی بجائے عام آدمی کا فیصلہ ماننا پڑے گا، تبدیلی ووٹ کے ذریعے ہی آنی چاہیے، ووٹ کی طاقت کو تسلیم کرنا ہو گا، ملک میں ٹیکنو کریٹس کی حکومت کی کوئی گنجائش نہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
انوارالحق کاکڑ اور حنیف عباسی کی تکرار درحقیقت قومی خزانے کی چوری میں ملوث کرداروں کا اعتراف جرم ہے
-
پی ٹی اے نے ٹیکس ریٹرن فائل نہ کرنے والوں کی موبائل سمز بلاک کرنے کی تجویزمستردکردی
-
ایک اور آٹو کمپنی کا گاڑی کی قیمت میں لاکھوں روپے کی کمی کا اعلان
-
گرمیوں کے آغاز پر عوام پر نیا "بجلی بم" گرانے پر غور
-
چیف جسٹس کی مدت ملازمت میں توسیع شرم ناک عمل ہو گا
-
صنعت کار انڈسٹری لگائیں ، منافع کمانا آپ کا حق ہے‘بجٹ میں صنعتی پالیسی لا رہے ہیں.رانا تنویر حسین
-
ملک کو درپیش چیلنجز سے نمٹنے کے لیے مل کر کام کرنا ہوگا، 27سو ارب کے محصولات کی ریکوری کیلئے قانون بن چکا ہے ، ملک موجودہ محصولات سے تین گنا زیادہ محصولات اکٹھا کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے،محمد شہبا ز ..
-
سعودی عرب زراعت ، معدنیات، آئی ٹی،آئل ریفائنری ، سولر، پاورڈسٹری بیوشن اورپاور پروڈکشن میں سرمایہ کاری کرنے میں دلچسپی رکھتا ہے.وفاقی وزیرپیٹرولیم
-
ریونیوکلیکشن سب سے بڑا چیلنج ہے، سالانہ وصولیوں کا ہدف تین سے چار گنا کرپشن ،فراڈ اور لالچ کی نظر ہورہا ہے. شہبازشریف
-
بلاول بھٹو نے وزیراعظم سے ملاقات میں کابینہ میں شامل ہونے کیلئے مثبت جواب دیا
-
چیف جسٹس کی مدت کا فکس ہونا عدالت کے وسیع تر مفاد میں ہے
-
حافظ نعیم الرحمن سے محمود اچکزئی، اسد قیصر کی ملاقات، احتجاجی تحریک میں شمولیت کی دعوت قبول کر لی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.