پیپلز پارٹی اور پاکستان لازم وملزوم ہے ملک کوایک اسلامی آئین دیا اورایٹمی قوت بنایا ،نوبزادہ محمود زیب خان
جبکہ مخالفین نے صرف سیاسی نعروں اورگالی گلوچ کے علاوہ عوام اور ملک کیلئے کچھ بھی نہیں دیا ،پیپلز پارٹی کے رہنمائوں کا اجتماع سے خطاب
بدھ 16 اگست 2017 21:45
(جاری ہے)
انہوں نے صوبائی حکومت کو ایک ناکام ترین حکومت قرار دیااور کہا کہ تعلیمی صورتحال یہ ہے کہ امتحانات میں آدھے سے زیادہ طلباء فیل ہوجاتے ہیں اور محکمہ صحت میںاصلاحات نعروں کی حد تک تبدیلی آچکی ہے صحت انصاف کارڈ کی نام پر آدھامیرااور آدھا تیراکی نام پر عوام کو لوٹا جارہاہے ۔
انہوں نے جماعت اسلامی کی قیادت پر سخت تنقید کی اور کہا کہ کونسلر سے لیکر سنیٹر تک جماعت اسلامی کی حکومت میں نمائندگی موجود ہے لیکن ترقی کی آثار نظر نہیں ارہے اورنہ اسلام کی کوئی خدمت کی ۔انہوں نے کہا کہ پیپلز پارٹی نے لوئر دیرمیں بے روزگاری کا خاتمہ کیا یونیورسٹیوں کالجوں اور اسکولوں کی جال بچھائی گھر گھر بجلی پہنچائی اورسوئی گیس کے علاوہ بڑے بڑے ترقیاتی کام کرکے پسماندگی کا خاتمہ کیا ۔انہوں نے کہا کہ پیپلز پارٹی نے گزشتہ الیکشن ہارا نہیں بلکہ ہرایا گیا ہے ۔اور آئندہ الیکش میں عوام پیپلز پارٹی کو بھاری اکثریت سے کامیاب کرینگے۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری کی چاند پر پاکستانی سیٹلائٹ آئی کیوب قمر بھیجے جانے پر قوم کو مبارکباد
-
سٹی ٹریفک پولیس نے ای چالان ادا نہ کرنے والی متعدد گاڑیاں پکڑلیں، ای چالان نادہندہ گاڑیوں کے مالکان پولیس سروسز حاصل نہیں کرسکیں گے، ترجمان
-
وزیر اعلٰی بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی زیر صدارت محکمہ خوراک کا اعلٰی سطحی جائزہ اجلاس، گندم خریداری پالیسی اینڈ پلان 2024 کا جائزہ لیا گیا
-
نجی بینک میں 5کروڑ روپے سے زائد جعلی کرنسی جمع کروانے والے 3ملازمین گرفتار
-
وزیر نجکاری عبد العلیم خان سے آذر بائیجان کے سفیر کی ملاقات ،ملکی و علاقائی صورتحال پر تبادلہ خیال
-
بس مجھے قتل کرنا رہ گیا ہے ،میں موت سے نہیں ڈرتا، عمران خان
-
تربت و گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے ،کوئی جانی نقصان نہیں ہوا
-
انصاف پسند معاشرے کے لیے آزاد صحافت ضروری ہے، بیرسٹر مرتضی وہاب
-
چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو کی وزیراعظم ہاوس آمد ، وزیراعظم نے استقبال کیا اورحکومت میں شامل ہونے ایک بارپھردعوت
-
حریت فکر کا علم بلند کرنے والے ہر صحافی کو سلام: مریم نواز شریف
-
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازکی خضدار بم دھماکے کی مذمت
-
پاسپورٹ دفاترمیں ایجنٹوں کیخلاف کریک ڈائون جاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.