سعودی حکومت نے عید الضحیٰ پر16چھٹیوں کا اعلان کر دیا

بدھ 16 اگست 2017 23:26

سعودی حکومت نے عید الضحیٰ پر16چھٹیوں کا اعلان کر دیا
ریاض (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 16 اگست2017ء) سعودی حکومت نے عید الضحی پر ملک بھر میں 16 چھٹیوں کا اعلان کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق سعودی حکومت کی جانب سے اعلان کردہ چھٹیوں کا آغاز 2 ذی الحج کو ہو گا جو 19 ذی الحج تک جاری رہے گا۔

(جاری ہے)

سعودی عرب میں عید الضحی یکم ستمبر کو ہونے کا امکان ہے۔ اسلامی دنیا میں عید الضحی کا تہوار حج کی ادائیگی کے بعد منایا جاتا ہے۔

متعلقہ عنوان :