نیب نے ایس ای سی پی سے اسحاق ڈار کی7کمپنیوں کا ریکارڈ طلب کر لیا
نیب نے اسحاق ڈار کی اہلیہ ،دونوں بیٹوں اور بہو کی کمپنیوں کا ریکارڈ بھی طلب کیا
بدھ 16 اگست 2017 23:40
(جاری ہے)
نجی ٹی وی کے مطابق بدھ کو نیب نے اسحاق ڈار کو بھی طلب کر لیا اور سپریم کورٹ کی جانب سے بجھوائے گئے مواد کی روشنی میں تحقیقات کی جائے گی ۔
نیب آرڈیننس کے تحت چند دیگر ملکوں سے بھی کیسز سے متعلق مدد لی جائے گی ۔ نیب نے ایس ای سی پی حکام کو بھی طلب کر کے اسحاق ڈار کی سات کمپنیوں کا ریکارڈ پیش کرنے کی ہدایت کردی ۔ اسحاق ڈار کی اہلیہ ،دونوں بیٹوں اور بہو کی کمپنیوں کا ریکارڈ بھی طلب کر لیا ۔واضح رہے کہ نیب کو شریف فیملی ،اسحاق ڈار اور کیپٹن (ر) صفدر کے خلاف 8ستمبر تک ریفرنسز دائر کرنے ہیں ۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
کراچی سے چھینے جانے والا قیمتی فون افغانستان پہنچ گیا
-
تھرکول بلاک ون منصوبے کی تکمیل سے پہلے فیز میں 1320 میگاواٹ بجلی نیشنل گرڈ میں شامل کی جائی گی ناصرحسین شاہ
-
احاطہ کا تنازعہ ، ٹھیکہ کی رنجش ۔ دو زمینداروں کو چھریاں گولیاں مار دی گئیں
-
ٹنڈو محمد خان پولیس نے شراب کی بھٹی میں کارروائی کرکے کچی شرا ب برآمد کرلی ،ملزمان گرفتار
-
گورنرسندھ کی امید کی گھنٹی پر آنے والے سائلین سے ملاقات ، سائلین کے مسائل سنے اور موقع پر ہی حل کئے
-
بجٹ میں بزنس کمیونٹی کی تجاویز کو ترجیحی بنیادوں پر شامل کیا جائے گا، جام کمال خان
-
ایک ہفتہ کے دوران پیاز29،ٹماٹر24 اورآلو 22 روپے سستے ہوئے ہیں،عظمی بخاری
-
پاکستان کے تمام لوگ اور سیاسی جماعتیں فلسطین کے منصفانہ کاز کی حمایت کرتی ہیں، سینیٹر مشاہد حسین سید
-
حکومت نہ صرف بجلی کی قیمتوں میں کمی کرے بلکہ سولر پینل کے پیکجز بھی دے، ناصرشاہ
-
اپریل سندھ کی پارلیمانی تاریخ کا بہت اہم دن ہے، مراد علی شاہ
-
کراچی میں ادھار نہ دینے پر 60 سالہ دکان دار قتل
-
ملک بھر میں سڑکوں اور فٹ پاتھ پر سے تجاوزات 3 دن میں ختم کرنے کا حکم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.