کراچی پولیس کی کارروائی،
3 ملزمان گرفتار، اسلحہ و منشیات برآمد
جمعرات 17 اگست 2017 12:47
(جاری ہے)
ایس پی اورنگی ڈویژن عابد علی بلوچ نے جمعرات کو بتایا کہ فرنٹئیر چوکی پولیس نے کنواری کالونی میں کارروائی کے دوران ملزم محمد شفیق کو گرفتار کر کے پستول30 بور گولیاں، چھینے ہوئی4 موبائل فون، بغیر نمبر کی موٹرسائیکل برآمد کر لی جبکہ ملزم کا ایک ساتھی اکبر مگسی فرار ہونے میں کامیاب ہو گیا ہے۔
دوسری کارروائی کے دوران قصبہ کالونی سے دو منشیات فروش گرفتار کر لئے گئے۔ ملزم حسن کے قبضہ سے 1100 گرام چرس، بغیر نمبر پلیٹ کی موٹرسائیکل اور ملزم فضل احسان عرف سپیناکے قبضہ سے 1050 گرام چرس برآمد کر لی گئی۔ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کر کے مزید تحقیقات شروع کر دی گئیں ہیں۔مزید اہم خبریں
-
وزیر اعظم شہباز شریف کے وزرات فوڈ سیکورٹی کا انچارج وزیر ہوتے ہوئے ملک میں6لاکھ ٹن گندم درآمد کیئے جانے کا انکشاف
-
اسرائیل سے الجزیرہ نیوز چینل پر پابندی کا فیصلہ واپس لینے کا مطالبہ
-
جنگ ہو یا امن دائیاں خدمات سرانجام دیتی رہتی ہیں
-
سوڈان: یو این اداروں کو ڈارفر میں قحط برپا ہونے کا خدشہ
-
پی آئی اے کی آمدنی اچانک بڑھ گئی، آمدن سے 99 کروڑ روپے زیادہ کمالیے
-
غریب کو روٹی سستی ملی، گندم بیرون ملک سے منگوانے میں کوئی کرپشن نہیں ہوئی، انوارالحق کاکڑ
-
کئی ماہ بعد شاہدرہ سٹیشن سے میٹروبس سروس دوبارہ چل پڑی
-
سعودی سرمایہ کاروں کا اعلیٰ سطح کا وفد اسلام آباد پہنچ گیا
-
حماس کا مطالبہ تسلیم کرنا، اسرائیل کی بدترین شکست ہو گی، نیتن یاہو
-
فیض آباد دھرنا انکوائری کمیشن کی رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع
-
گندم خریداری میں تاخیر، کسان اتحاد کا ملک گیر احتجاج کا اعلان
-
خاموشی – ڈاکٹر مبارک علی کی تحریر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.