شریف خاندان کے اثاثوں کی تفصیلات کیلئے نیب کا سعودی حکومت کو خط
نیب نے سابق وزیراعظم نواز شریف ،ْصاحبزادوں حسن اور حسین نواز سمیت دیگر کے اثاثوں کی تمام تفصیلات سعودی حکومت سے مانگ لیں
جمعرات 17 اگست 2017 14:55
(جاری ہے)
ذرائع کے مطابق نیب کی جانب سے لکھے گئے خط میں سعودی حکومت سے عزیزیہ مل کی خرید و فروخت کی تفصیلات بھی مانگی گئی ہیںذرائع کے مطابق نیب نے سعودی حکومت سے مل کی خریداری کے لئی ادائیگی کے ذرائع کی تفصیلات بھی مانگی ہیں اور خط میں کہا گیا کہ تمام تفصیلات 30 اگست تک فراہم کردی جائیں۔
خیال رہے کہ قومی احتساب بیورو سابق وزیراعظم نواز شریف، مریم نواز، حسین نواز، حسن نواز، وزیر خزانہ اسحاق ڈار اور ایم این اے کیپٹن (ریٹائرڈ) محمد صفدر کے خلاف راولپنڈی ،ْاسلام آباد کی احتساب عدالتوں میں ریفرنس دائر کریگا اور سپریم کورٹ کے حکم کے مطابق انہیں 6 ماہ میں ان کا فیصلہ کرنا ہے۔نیب نے پاناما کیس کے فیصلے کی روشنی میں شریف خاندان کے خلاف ریفرنسز کے لیے دو ٹیمیں بھی تشکیل دے دیں۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
یو این جنرل اسمبلی: ہر سال 24 مئی کو یوم مارخور منانے کا فیصلہ
-
ملک میں بارشوں کا نیا سلسلہ داخل ہو گیا
-
اگر ملک چلانا ہے تو پھر نیب کے ادارے کو ختم کرنا پڑے گا
-
مشرقی افریقہ: بارشوں اور سیلاب کے دوران یو این امدادی کارروائیاں جاری
-
ایکسٹینشن بربادی کا راستہ ہے
-
سچ یہ ہے کہ یہ الیکشن تحریک انصاف جیت چکی
-
ملک میں رواں سال کی پہلی ہیٹ ویو کا الرٹ جاری
-
اگر میں نے فارم 47 کی بات کی تو ن لیگ منہ نہیں چھپا سکے گی
-
وزیرخزانہ کی ایف بی آرکو محصولات وصولی کا ہدف حاصل کرنے کیلئے ہر ممکن کوشش کی ہدایت
-
گندم اور چینی کا بحران پیدا کرنے کی ایک پوری اکانومی ہے
-
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی ملاقات
-
سندھ حکومت سٹنٹنگ سمیت ہر قسم کی غذائی قلت کے خاتمے کیلئے اقدامات کر رہی ہے، وزیراعلیٰ سندھ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.