اساتذہ کو ڈیوٹیز پر حاضر بنانے کے معاملے پر کوئی بھی سمجھوتہ نہیں کیا جائیگا، حاجی سہیل الرحمن بلوچ
تعلیم ہماری اوّلین ترجیح ،تعلیمی اداروں کو آباد کر کے اپنے مستقبل کو تعلیمی میدان میں روشن بنانے کیلئے ہرممکن کوششیں جاری رکھیں گے، ڈپٹی کمشنر خضدار
جمعرات 17 اگست 2017 21:17
(جاری ہے)
ان خیالات کا اظہار انہوںنے اکرو بندی چکی کے اسکولز کا دورہ کرکے وہاں غیر فعال اسکول کو فوری فعال بنانے اور اسکول کی بندش ختم کرتے ہوئے اسے محکمہ ایجوکیشن کے حوالے کردیا ۔
غیر حاضری پر تین ٹیچرز کو معطل کرکے ان کی تنخواہیں فوری طور پر روکنے کے احکامات جاری کردیئے ۔ یہاں اسکول کا ٹیوب ویل کو مقامی آبادی ذاتی زمینوں کے لئے استعمال میں لارہی تھی ۔اس ٹیو ب ویل کو فوری طور پر عام استعمال سے روک کر اسے صرف اسکول کے استعمال میں لانے کی ہدایت جاری کردیئے ۔ ڈپٹی کمشنر خضدار حاجی سہیل الرحمن بلوچ نے کہاکہ تعلیمی اداروں کوفعال بنانے کے لئے آخری حدتک بھی جائیں گے ۔اس حوالے سے اساتذہ اپنی ذمہ داریوں کو نبہاتے ہوئے بچوں کو زیور تعلیم سے آراستہ کردیں اس سے قبل ہم نے تحصیل زہری فیروز آباد زیدی و دیگر علاقوں میں بھی غیر فعال اسکولز کو فعال بنا کر انہیں تعلیم کی آماجگاہ بنا چکے ہیں اب مذید دیگر علاقوں میں بند تعلیم اداروں کو فعال بنانے کے لئے کوششیں کی جارہی ہیں انہوںنے کہاکہ اگر کہی بھی کوئی اس اسکول بند یا ٹیچرز غیر حاضر ہیں تو شہری اس حوالے سے انتظامیہ کو اطلاع دیں وہاں کے اسکولز کو فعال بنائیں گے اور غیر حاضر ٹیچر ز کے خلاف کاروائی عمل میں لائی جائیگی ۔انہوںنے کہاکہ کوالٹی ایجوکیشن کو ہر صورت میں برقرار رکھیں گے ہم چاہتے ہیں کہ ہمارے بچے پڑھیں اور ہمار مستقبل روشن اور تابناک ہو ۔مزید قومی خبریں
-
حکومت عوام کے مسائل کے حل کیلئے کوشاں ہے، جلد اچھے دن آئیں گے، چوہدری شافع حسین
-
پاکستان کی معیشت عالمی اتار چڑھا ؤ کے باوجود بحالی کے راستے پر ہے،گورنر اسٹیٹ بینک کا آئی سی ایم اے کانووکیشن سے خطاب،
-
پاکستان اور برطانیہ کے درمیان تعلیم کے شعبے میں زیادہ سے زیادہ ایکسچینج پروگرامز شروع کرنے چاہئیں‘بلیغ الرحمن
-
موٹرسائیکل سواراورگدھا گاڑی میں تصادم باپ بیٹی جاں بحق ہو گئے
-
مرتضی وہاب کے الیکٹرک بلوں کے ذریعے ٹیکس وصولی کی عجیب منطق سامنے لے آئے
-
معاشی بگاڑ بہت بڑا ہے مگر مایوس نہیں ہوں گے،نئی نسل کو مستحکم پاکستان دینا ہی:خواجہ سعد رفیق
-
خصوصی سرمایہ کار ی سہولت کونسل :آئی ٹی کی برآمدات 3.5 بلین ڈالر تک بڑھنے کا امکان
-
جمہوری اداروں کی مضبوطی کے لیے پیپلز پارٹی نے قربانیاں دی ہیں، مراد علی شاہ
-
30 مئی کو جماعت اسلامی کسانوں کے مطالبات کی منظوری کیلئے دھرنا دے گی:امیر العظیم
-
الیکشن کمیشن نے پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کے لئے کمر کس لی
-
کراچی سے چھینے جانے والا قیمتی فون افغانستان پہنچ گیا
-
تھرکول بلاک ون منصوبے کی تکمیل سے پہلے فیز میں 1320 میگاواٹ بجلی نیشنل گرڈ میں شامل کی جائی گی ناصرحسین شاہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.