کرپشن کے خلاف عمران خان کی 20برسوں کی جدوجہد رنگ لا رہی ہے،ایک ایک پائی واپس لائینگے‘عبدالعلیم خان
جمعرات 17 اگست 2017 22:48
(جاری ہے)
عبدالعلیم خان نے مختلف اضلاع کے پارٹی کارکنوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ کرپشن کے خلاف عمران خان کی 20برسوں کی سیاسی جدوجہد رنگ لار ہی ہے اور انشاء اللہ قومی خزانے کی ایک ایک پائی واپس لائیں گے ۔
نیب میں پیشیوں کا سلسلہ شروع ہوگیاہے،نواز شریف،حسن نواز، حسین نواز،اسحاق ڈار سمیت پورے خاندان کی کرپشن کے ثبوتوں پر تصدیق کے مہر لگنے والی ہے۔انہوں نے کہا کہ حدیبیہ پیپر ملز کا کیس بھی منتظر ہے،سستی روٹی،پیلی ٹیکسی،میٹروبس،اورنج ٹرین میں گھپلوں کا حساب بھی دینا ہوگا۔انہوںنے کہاکہ آئین میں ترامیم کا انتہائی قدم اٹھانے کیلئے تیاریاں کی جارہی ہیں ۔مزید اہم خبریں
-
یو این جنرل اسمبلی: ہر سال 24 مئی کو یوم مارخور منانے کا فیصلہ
-
ملک میں بارشوں کا نیا سلسلہ داخل ہو گیا
-
اگر ملک چلانا ہے تو پھر نیب کے ادارے کو ختم کرنا پڑے گا
-
مشرقی افریقہ: بارشوں اور سیلاب کے دوران یو این امدادی کارروائیاں جاری
-
ایکسٹینشن بربادی کا راستہ ہے
-
سچ یہ ہے کہ یہ الیکشن تحریک انصاف جیت چکی
-
ملک میں رواں سال کی پہلی ہیٹ ویو کا الرٹ جاری
-
اگر میں نے فارم 47 کی بات کی تو ن لیگ منہ نہیں چھپا سکے گی
-
وزیرخزانہ کی ایف بی آرکو محصولات وصولی کا ہدف حاصل کرنے کیلئے ہر ممکن کوشش کی ہدایت
-
گندم اور چینی کا بحران پیدا کرنے کی ایک پوری اکانومی ہے
-
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی ملاقات
-
سندھ حکومت سٹنٹنگ سمیت ہر قسم کی غذائی قلت کے خاتمے کیلئے اقدامات کر رہی ہے، وزیراعلیٰ سندھ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.