بد قسمتی سے پاکستان کو دہشت گردی کا سامنا ہے ، مال روڈ کو ریڈ زون قرار دینے کیلئے اقدامات کررہے ہیں‘ آئی جی پنجاب
این اے 120کے ضمنی انتخاب کے دوران پولیس مکمل طور پر غیر جانبدار رہے گی ‘ کیپٹن (ر) عارف نواز کی میڈیا سے غیر رسمی گفتگو
جمعرات 17 اگست 2017 22:48
(جاری ہے)
پولیس کے شہداکے بچوں کو نوکریاں بھی دی جارہی ہیں ۔اس وقت پرموشن بورڈ کے اجلا س پرفوکس کیا جارہا ہے ۔
انہوںنے کہا کہ سکیورٹی خدشات کے پیش نظر شہرکے تمام داخلی و خارجی راستوں پر پولیس کی بھاری نفری تعینا ت کردی گئی ہے ۔ایک سوال کے جواب میں انہوں نے کہا کہ این ای120میں انتخاب کے دوران فرائض انجام دیں گے اور پولیس مکمل طور پر غیر جانبدار رہے گی ۔ انہوں نے کہا کہ مال روڈ پر ریڈ زون قراردینے کے لئے بھی اقدامات کررہے ہیں۔مزید اہم خبریں
-
طالبان کی غیر ملکی سیاحوں کو افغانستان کی طرف راغب کرنے کی کوشش
-
آسٹریلیا: چاقو کا وار کرنے والا ایک نوجوان پولیس کی گولی سے ہلاک
-
شیر افضل مروت کی گاڑی کو حادثہ
-
مولانا فضل الرحمان نے حکومت کے خلاف گرینڈ الائنس بننے کا اشارہ دے دیا
-
فیصل آباد،خاتون اور چار بچیوں کی ہلاکت زہریلی پھکی کھانے سے ہوئی،والد کی نشان دہی پر پنساری گرفتار
-
وزیر داخلہ کا لاہور کراچی میں ایک پاسپورٹ دفتر24 گھنٹے کھلا رکھنے کا اعلان
-
ایمل ولی خان بلا مقابلہ عوامی نیشنل پارٹی کے صدر منتخب
-
صادق خان مسلسل تیسری بار میئر لندن منتخب، وزیراعظم کی مبارکباد
-
سعودی وزیر خارجہ کی اسحاق ڈار سے ملاقات
-
انوارالحق کاکڑ اور حنیف عباسی کی تکرار درحقیقت قومی خزانے کی چوری میں ملوث کرداروں کا اعتراف جرم ہے
-
پی ٹی اے نے ٹیکس ریٹرن فائل نہ کرنے والوں کی موبائل سمز بلاک کرنے کی تجویزمستردکردی
-
ایک اور آٹو کمپنی کا گاڑی کی قیمت میں لاکھوں روپے کی کمی کا اعلان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.