قربانی کے جانوروں کی خرید وفروخت کیلئے چار فری سیلز پوائنٹس کی منظوری
جمعرات 17 اگست 2017 23:45
(جاری ہے)
خلاف ورزی کے سدباب کیلئے ضابطہ فوجداری کی دفعہ 144 کا نفاذ کر دیاگیا ہے جس کے تحت بڑے جانور پر چھ ہزار او رچھوٹے جانوروں کو تین ہزار فی کس کے حساب سے جرمانہ کیا جائے گا او رذمہ دار افراد کے خلاف فوجداری مقدمات درج کئے جائیں گے ۔
ان پوائنٹس پر کوئی ادارہ کسی قسم کی کوئی وصولی نہیں کرے گا۔سرگودہا شہر میں چار سیلز پوائنٹ پرانی پٹھہ منڈی سلانوالی روڈ‘ پرانی پٹھہ منڈی بلاک 15‘ واٹر سپلائی روڈ او رنیو سٹیلائٹ ٹاؤن ٹاہلی چوک میں قائم کئے جارہے ہیں ۔ ان پوائنٹس کے علاوہ کسی بھی جگہ پر جانوروں کے خریدوفروخت کی اجازت نہ ہو گی ۔مزید قومی خبریں
-
برصغیر کے عظیم مجاہد ٹیپو سلطان کا225واں یوم شہادت4مئی کو منایا جائے گا
-
دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال
-
زرداری پی ٹی آئی ،ہمارے درمیان مفاہمت کا کردار ادا کرنا چاہیں تو خوش آمدید کہیں گے ‘ رانا تنویر حسین
-
مریم نواز کے پولیس یونیفارم پہننے کیخلاف اندراج مقدمہ کی درخواست پرسماعت بغیر کارروائی ملتوی
-
ہمیشہ بانی پی ٹی آئی کے ساتھ ہوں ، کوئی ڈیل نہ ہی کریں گے‘ خدیجہ شاہ
-
قائد ن لیگ کے دیرینہ ساتھی ،سابق ایم این اے میاں افضل حسین تارڑدل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے
-
رواں سال مسلسل چوتھے مہینے میں بھی مختلف موبائل فونز کی قیمتوں میں کمی
-
ق*نصف درجن شادیاں کرنے والی دلہن گروہ سمیت گرفتار ۔ عدالت نے مقدمہ ڈسچارج کردیا
-
نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس میں ملازمتوں کی تاریخ میں توسیع کردی گئی ہے، ترجمان
-
نادرا کا سائبر سیکیورٹی سسٹم مزید مضبوط کرنے کا فیصلہ
-
طاقت کی دھمکیوں سے نہ کسی کو فائدہ ہوا اور نہ ہوگا،اعظم نذیر تارڑ
-
ْاسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کی خواہش نے پی ٹی آئی کا اصل چہرہ بے نقاب کر دیا،رانا تنویر حسین
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.