پاکستان کی سپین کے شہر بارسلونا میں بزدلانہ دہشت گرد حملے کی پرزور الفاظ میں مذمت
دہشت گرد حملے میں کسی پاکستانی کے زخمی یا ہلاک ہونے کی اطلاع نہیں ،ْ ترجمان دفتر خارجہ
جمعہ 18 اگست 2017 20:08
(جاری ہے)
دفتر خارجہ کے ترجمان کے مطابق حکومت پاکستان نے سپین کے شہر لاس رمبلاس میں جمعرات کو دہشت گرد حملے کی شدید مذمت کی ہے اور حملے میں ہلاک افراد کے لواحقین سے دلی تعزیت اور ہمدری کا اظہار کیا ہے اور زخمیوں کی جلد صحتیابی کے لئے نیک تمنائوں کا اظہار کیا ہے۔
میڈرڈ میں پاکستانی سفارتخانے اور بارسلونا میں قونصلیٹ جنرل کی جانب سے موصولہ اطلاع کے مطابق دہشت گرد حملے میں کسی پاکستانی کے زخمی یا ہلاک ہونے کی کوئی اطلاع نہیں۔میڈرڈ اور بارسلونا میں پاکستانی مشنز نے سیچویشن رومز قائم کردیئے ہیں جس سے ان ٹیلی فون اور فیکس نمبرز Ph. 0034-915648457،Fax. 0034-913458158 میڈرڈ،Ph. 0034934510343،Fax. 0034-934510709 پر رابطہ کیا جاسکتا ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
نو مئی: فوج کے غصے اور خان کی مقبولیت میں کوئی کمی نہیں آئی
-
کورکمانڈر ہاؤس تک کتنے ناکے لگے ہوتے ہیں، 9 مئی کو پولیس کہاں تھی؟
-
خیبرپختونخواہ کسانوں سے 3900 روپے کی قیمت پر گندم خریداری مہم شروع کرنے والا پہلا صوبہ بن گیا
-
قوم اور پاکستان نو مئی کے مجرموں کو بھولے ہیں نہ بھولیں گے
-
جتنی بھی سیاسی جماعتیں ہیں، وہ فارم 47 کے چھتری تلے سرکاری سسٹم میں آ گئی ہیں
-
پاکستان اور عالمی بنک اصلاحات اور ترقی کے ایجنڈے کو آگے بڑھانے کے لئے پارٹنرشپ فریم ورک پر کام کرنے پر متفق
-
وزیر اعظم شہباز شریف سے ازبکستان کے وزیر خارجہ کی ملاقات،تجارت، معیشت، سیکورٹی، دفاع، سماجی روابط اور دیگر شعبوں میں تعاون بڑھانے پر تبادلہ خیال
-
تکنیکی و فنی تعلیم کو یکساں کرنے اور بیرون ملک پاکستانی افرادی قوت کیلئے پاکستان سکل کمپنی اور سکل ڈویلپمنٹ فنڈ کے قیام کافیصلہ
-
33 سی ایم اسپیشل پراجیکٹس کی ٹائم لائن کے اندرتکمیل کے لیے ہدایات جاری
-
وزیراعلیٰ مریم نواز سے ترکمانستان کے سفیر عطاجان نورلیو یچ مولاموف کی ملاقات،تجارتی تعلقات بڑھانے پر اتفاق
-
وزیراعلیٰ مریم نواز سے جمہوریہ قازقستان کے سفیر کی ملاقات، شہدا کے بچوں کیلئے قازقستان میں سٹڈی کیلئے سکالرشپ کا اعلان
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے عالمی بینک کے نائب صدر برائے جنوبی ایشیا کی ملاقات
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.